Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 23, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسحاق ڈار کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں، دوطرفہ تعلقات اور فلسطین پر اہم بات چیت
    • سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز کا انتقال،صدر و وزیراعظم کی تعزیت
    • 13 سالہ افغان لڑکا لینڈنگ گیئر میں چھپ کر دہلی پہنچ گیا
    • مینہ شمس کا عوامی مقبولیت کا حامل روڈ شو ( راشہ پیخاور تہ ) دیکھئے صرف اور صرف کےٹو ٹیلیویژن پر۔۔
    • خیبر پختونخواہ کے سیاسی داخلی اور عوامی مسائل اور حالات حاضرہ کا حقیقی ترجمان ( CROSS TALK )
    • خدا کا شکر ھے میں نے شادی نہیں کی ورنہ آج پشیمان ھوتا۔  اداکار فیصل 
    • حکومت کا پاک سعودیہ دفاعی معاہدے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ
    • فخر زمان کا متنازع آؤٹ،پاکستان نے آئی سی سی کو شکایت کردی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعظم شهبازشريف کی چینی ہم منصب سےملاقات، چین کے عالمی اقدامات کی بھرپور حمایت کا اعادہ
    بین الاقوامی

    وزیراعظم شهبازشريف کی چینی ہم منصب سےملاقات، چین کے عالمی اقدامات کی بھرپور حمایت کا اعادہ

    ستمبر 4, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Prime Minister Shehbaz Sharif meets Chinese counterpart, reiterates strong support for China's global initiatives
    وزیراعظم نے ایس سی او سربراہی اجلاس کی کامیاب میزبانی پر چین کو مبارکباد دی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

     وزیراعظم شہباز شریف نے بیجنگ میں چینی ہم منصب لی چیانگ سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے پاک چین تعلقات کو مزید مستحکم بنانےکے عزم کا اعادہ کیا، وزیراعظم شہباز شریف نے چین کو شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی کامیاب میزبانی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ چین کے ترقیاتی ماڈل سے سیکھنا چاہتے ہیں ۔

    وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بیجنگ میں چینی ہم منصب لی چیانگ سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے پاک چین تعلقات کو مزید مستحکم بنانےکے عزم کا اعادہ کیا ۔

    اعلامیے کے مطابق پاک چین وزرائے اعظم کی ملاقات میں سی پیک فیز 2 بشمول 5 نئے کوریڈورز پر تیزی سے کام کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا ۔

    وزیراعظم ہاؤس کے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا کہ بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس میں 300 پاکستانی اور 500 چینی کمپنیوں نے شرکت کی جس میں زراعت، معدنیات، ٹیکسٹائل، صنعت اور آئی ٹی کو سرمایہ کاری کیلئے ترجیحی شعبے قرار دیا گیا ۔

    وزیراعظم نے ایس سی او سربراہی اجلاس کی کامیاب میزبانی پر چین کو مبارکباد دی اور کہا کہ پاکستان چین کے ترقیاتی ماڈل سے سیکھنا چاہتا ہے۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی خودمختاری اور ترقی میں حمایت پر چین کا شکریہ ادا کیا اور صدر شی جن پنگ کے عالمی اقدامات کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا ۔

    اعلامیے کے مطابق ملاقات میں جوائنٹ ایکشن پلان 29-2024 پر دستخط کو اہم سنگِ میل قرار دیا گیا، دونوں رہنماؤں نے سائنس و ٹیکنالوجی، آئی ٹی، میڈیا اور زراعت سمیت کئی معاہدوں کی تقریب میں شرکت کی ۔

    دونوں رہنماؤں نے آئندہ سال پاک چین سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ شایانِ شان طریقے سے منانے پر اتفاق کیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں 8 ماہ کے دوران دہشتگردی کے واقعات کی رپورٹ جاری
    Next Article پنجاب میں مزید سیکڑوں دیہات زیر آب،46 افراد جاں بحق ، 38لاکھ متاثر، 13 لاکھ ایکڑ پر فصلیں تباہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسحاق ڈار کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں، دوطرفہ تعلقات اور فلسطین پر اہم بات چیت

    ستمبر 23, 2025

    سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز کا انتقال،صدر و وزیراعظم کی تعزیت

    ستمبر 23, 2025

    13 سالہ افغان لڑکا لینڈنگ گیئر میں چھپ کر دہلی پہنچ گیا

    ستمبر 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسحاق ڈار کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں، دوطرفہ تعلقات اور فلسطین پر اہم بات چیت

    ستمبر 23, 2025

    سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز کا انتقال،صدر و وزیراعظم کی تعزیت

    ستمبر 23, 2025

    13 سالہ افغان لڑکا لینڈنگ گیئر میں چھپ کر دہلی پہنچ گیا

    ستمبر 23, 2025

    مینہ شمس کا عوامی مقبولیت کا حامل روڈ شو ( راشہ پیخاور تہ ) دیکھئے صرف اور صرف کےٹو ٹیلیویژن پر۔۔

    ستمبر 23, 2025

    خیبر پختونخواہ کے سیاسی داخلی اور عوامی مسائل اور حالات حاضرہ کا حقیقی ترجمان ( CROSS TALK )

    ستمبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.