Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اگست 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بنوں میں ایف سی چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، ایک اہلکار شہید، 3 زخمی
    • خیبر نیٹ ورک کی معروف اینکر شبانہ(سپنا خان) اور ان کی فیملی کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی
    • آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے ہری پور میں نئی پولیس لائنز کا افتتاح کردیا
    • وزیراعظم شہبازشریف کا نئے مالی سال کے پہلے مہینے میں برآمدات 2.7 ارب ڈالرز تک پہنچنے پر اطمینان کا اظہار
    • بڑھتی آبادی کے مسائل سے نمٹنے کیلئے صوبوں سے مل کر قومی پالیسی بنائی جائے، وزیراعظم کی ہدایت
    • مقبول ہونے کی بات بار بار کی جاتی ہے مگر پاپولر ہونے کا مطلب بے گناہی نہیں، شیطان بھی پاپولر ہے، وزیر مملکت داخلہ
    • بجلی کی قیمت میں مزید کمی کا نوٹیفکیشن جاری
    • اسٹاک مارکیٹ کی پرواز
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، امن بحالی کی اہمیت پر زور
    اہم خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، امن بحالی کی اہمیت پر زور

    جون 24, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Prime Minister Shehbaz Sharif telephones Iranian President, stresses importance of restoring peace
    پاکستان مشرق وسطیٰ میں تیزی سے ابھرتی ہوئی صورتحال پر مستقل طور پر نظر رکھے ہوئے ہے، وزیراعظم
    Share
    Facebook Twitter Email

     وزیر اعظم شہباز شریف نے ایران کے صدر پزشکیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، اس موقع پر وزیراعظم نے مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے امن کی بحالی کی اہمیت پر زور دیا ۔

    اسلام آباد: ایرانی صدر سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان مشرقِ وسطیٰ میں تیزی سے ابھرتی ہوئی صورتحال پر مستقل طور پر نظر رکھے ہوئے ہے ۔

    وزیراعظم نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور او آئی سی سمیت تمام سفارتی فورمز پر ایران کے لیے پاکستان کی حمایت کا اعادہ کیا ۔

    وزیراعظم شہبازشریف نے تمام فریقین سے بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے اصولوں کی پاسداری پر زور دیا ۔

    اس موقع پر ایرانی صدر پزشکیان نے حالیہ کشیدگی کے دوران پاکستان کی مستقل اور اصولی حمایت پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا ۔

    ایرانی صدر ڈاکٹر پزشکیان نے تنازع کے پُرامن حل کو فروغ دینے میں پاکستان کے تعمیری کردار کا بھی اعتراف کیا ۔

    اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے اس مشکل ترین وقت میں امت کے درمیان اتحاد کی اہمیت پر اور آپس میں رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کا ایران اسرائیل جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم
    Next Article وزیراعظم شہبازشریف کا سعودی عرب کی خودمختاری کیلئے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بنوں میں ایف سی چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، ایک اہلکار شہید، 3 زخمی

    اگست 8, 2025

    خیبر نیٹ ورک کی معروف اینکر شبانہ(سپنا خان) اور ان کی فیملی کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی

    اگست 7, 2025

    آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے ہری پور میں نئی پولیس لائنز کا افتتاح کردیا

    اگست 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بنوں میں ایف سی چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، ایک اہلکار شہید، 3 زخمی

    اگست 8, 2025

    خیبر نیٹ ورک کی معروف اینکر شبانہ(سپنا خان) اور ان کی فیملی کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی

    اگست 7, 2025

    آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے ہری پور میں نئی پولیس لائنز کا افتتاح کردیا

    اگست 7, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا نئے مالی سال کے پہلے مہینے میں برآمدات 2.7 ارب ڈالرز تک پہنچنے پر اطمینان کا اظہار

    اگست 7, 2025

    بڑھتی آبادی کے مسائل سے نمٹنے کیلئے صوبوں سے مل کر قومی پالیسی بنائی جائے، وزیراعظم کی ہدایت

    اگست 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.