Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد میں کھدائی کے دوران میزائل برآمد، بی ڈی یو نے ناکارہ بناکر علاقے کو کلیئر قررار دیدیا
    • خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کا امکان
    • امریکا، ایران کشیدگی سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں
    • آپریشن شعبان میں مزید 3 دہشتگرد ہلاک، مجموعی تعداد 88 ہوگئی
    • پشاور میں غیر قانونی مقیم 640 افغان شہری گرفتار، رجسٹریشن کے بعد طورخم کے راستے ڈی پورٹ
    • پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹ گیا، بی ڈی یو اہلکار شہید
    • گورنر خیبر پختونخوا اور سعودی سفیر نے پشاور میں سعودی ایئرلائنز کے نئے دفتر کا افتتاح کر دیا
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترک صدر سے ملاقات، پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر گفتگو
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » تیراہ راجگال متاثرین کا احتجاجی دھرنا جاری، پاک افغان شاہرہ بند
    اہم خبریں

    تیراہ راجگال متاثرین کا احتجاجی دھرنا جاری، پاک افغان شاہرہ بند

    اگست 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد (تحسین اللہ تاثیر): تحصیل جمرود میں بھگیاڑی چیک پوسٹ پر تیراہ راجگال متاثرین کا احتجاجی دھرنا جاری ہے جس کے باعث 7دنوں سے پاک افغان شاہراہ بند پڑی ہے۔

    دھرنے کی وجہ سے ٹرانسپورٹ گاڑیوں کا عملہ بھی کھلے آسمان تلے راتیں گزارنے پر مجبور ہے۔ ٹرانسپورٹرز اور ڈرائیورز کا کہنا ہے کہ ہمارے لئے پینے کا صاف پانی تک میسر نہیں۔ ٹرانسپورٹرز  نے حکومت اوردھرنا شرکاءسے مطالبہ کیا کہ وہ مسئلہ مذاکرات سے حل کریں اور پاک افغان شاہراہ کو ٹریفک کے لئے جلد کھول دیں تاکہ ہماری مشکلات میں کمی آجائے۔ تیراہ راجگال کوکی خیل متاثرین کا مطالبہ ہے کہ راجگال کو واپسی کرکے نقصانات کا ازالہ جلد سے جلد کیا جائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکراچی : گھر میں سلنڈر دھماکا، 5 افراد زخمی
    Next Article بلوچستان کی صورتحال پر وزیراعظم کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا
    Web Desk

    Related Posts

    اسلام آباد میں کھدائی کے دوران میزائل برآمد، بی ڈی یو نے ناکارہ بناکر علاقے کو کلیئر قررار دیدیا

    جولائی 15, 2026

    خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کا امکان

    جولائی 15, 2026

    امریکا، ایران کشیدگی سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

    جولائی 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسلام آباد میں کھدائی کے دوران میزائل برآمد، بی ڈی یو نے ناکارہ بناکر علاقے کو کلیئر قررار دیدیا

    جولائی 15, 2026

    خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کا امکان

    جولائی 15, 2026

    امریکا، ایران کشیدگی سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

    جولائی 15, 2026

    آپریشن شعبان میں مزید 3 دہشتگرد ہلاک، مجموعی تعداد 88 ہوگئی

    جولائی 15, 2026

    پشاور میں غیر قانونی مقیم 640 افغان شہری گرفتار، رجسٹریشن کے بعد طورخم کے راستے ڈی پورٹ

    جولائی 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.