Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشین: محکمہ انسداد دہشتگری کی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک
    • بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
    • وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی دورے پر قطر پہنچ گئے
    • خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے تین کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج کو ہلاک
    • وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان
    • ایشیا کپ، بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
    • قطر پر اسرائیلی حملے کےخلاف پاکستان کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ
    • نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف پرتشدد احتجاج، سیاسی بحران کی نئی لہر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ایس ایل 10، اسلام آباد یونائٹڈ نے ملتان سلطانز کو 47 رنز سے ہرادیا
    قومی خبریں

    پی ایس ایل 10، اسلام آباد یونائٹڈ نے ملتان سلطانز کو 47 رنز سے ہرادیا

    اپریل 16, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PSL 10, Islamabad United beat Multan Sultans by 47 runs
    اسلام آبادکے 203 رنز کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی پوری ٹیم 155رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    راولپنڈی میں کھیلے گئے پی ایس ایل 10 کے 7ویں میچ  میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ،میچ بارش کے باعث گیلی آؤٹ فیلڈکی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا ۔

    اسلام آباد یونائٹڈ نے مقررہ 20 اوورز میں نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 202 رنز بنائے،صاحبزادہ فرحان نے 53 اور کولن منرو نے 48 رنز بنائے جبکہ حیدر علی نے 33 اور جیسن ہولڈر نے 32 رنز سکورکیے ۔

    ملتان سلطانز کی جانب سے کرس جارڈن نے 2 وکٹیں حاصل کیں،ڈیوڈ ویلے،اسامہ میر، محمد حسنین اور عبید شاہ نے ایک ،ایک وکٹ حاصل کی ۔

    اسلام آبادیونائٹڈ کے 203 رنز ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی پوری ٹیم 19ویں اوور میں 155رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی،محمد رضوان نے سب سے زیادہ 38 ، افتخار احمد 32 ،عثمان خان 31 رنز بنا سکے ۔

    اسلام آباد یونائٹڈ کی جانب سے جیسن ہولڈر نے 4 اور عماد وسیم نے 2 وکٹیں اپنے نام کیں ،شاندار 4 وکٹیں لینے اور جارحانہ 32 رنز بنانے پر جیسن ہولڈر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار دیئے گئے ۔

    پی ایس ایل کے جاری ایونٹ میں اسلام آباد یونائٹڈ کی ٹیم نے مسلسل تیسرے میچ میں کامیابی حاصل کی جبکہ  ملتان سلطانز  کو ایونٹ میں مسلسل دوسری شکست ہوئی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد کی یو اے ای میں سول اور فوجی قیادت سے ملاقاتیں
    Next Article خیبرپختونخوا میں جعلی اتھارٹی لیٹرز پر اسلحہ لائسنس جاری کیے جانے کا انکشاف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشین: محکمہ انسداد دہشتگری کی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 11, 2025

    بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

    ستمبر 11, 2025

    وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی دورے پر قطر پہنچ گئے

    ستمبر 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشین: محکمہ انسداد دہشتگری کی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 11, 2025

    بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

    ستمبر 11, 2025

    وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی دورے پر قطر پہنچ گئے

    ستمبر 11, 2025

    خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے تین کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج کو ہلاک

    ستمبر 11, 2025

    وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان

    ستمبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.