Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جنوری 26, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان، ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی کمی
    • تیراہ بحران: صوبائی حکومت کی ناکامی اور فوج کے خلاف پروپیگنڈا
    • بنوں میں دہشت گردی کے متعدد واقعات، امن کمیٹی رکن جاں بحق، دو دہشت گرد ہلاک
    • ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا نیا اسپیل، بلوچستان اور خیبر پختونخوا شدید متاثر
    • چراغ تلے اندھیرا۔ صوبائ دارالحکومت پشاور میں گیس بجلی ۔آٹا اور مہنگائ نے عوام کی عزت نفس کو مجروح کرڈالا۔۔۔
    • ڈی آئی خان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، ایک اہلکار شہید، 2 شدید زخمی
    • بنوں میں دو مختلف واقعات، رکن امن کمیٹی جاں بحق، پولیس وین پر حملہ ناکام، دو دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو 2 وکٹ سے شکست دیدی
    قومی خبریں

    پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو 2 وکٹ سے شکست دیدی

    مئی 3, 2025Updated:مئی 3, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    PSL 10: Quetta Gladiators beat Islamabad United by 2 wickets
    اسلام آباد یونائٹڈ کے 158 رنز کا ہدف کوئٹی گلیڈی ایٹرز نے آخری اوور میں 8 وکٹ پر پورا کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان سپرلیگ 10 کے 23 ویں میچ میں اسلام آباد یونائٹڈ کے 158 رنز کا ہدف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 8 وکٹ کے نقصان پر آخری اوور میں پورا کرکے کامیابی حاصل کی ۔

    لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 158 رنز کا ہدف دیا ۔

    اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے محمد نواز نے49 رنزکی اننگز کھیلی، اوپنرصاحبزادہ فرحان نے39 رنز بنانے میں کامیاب ہو سکے ،کوئٹہ کی جانب سے فہیم اشرف نے 25 رنز کے عوض 4 وکٹیں حاصل کیں ۔

    کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے دلچسپ مقابلےکے بعد ہدف 8 وکٹ کے نقصان پر ایک گیند قبل حاصل کرلیا،حسن نواز 64 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے، ریلی روسو نے27 اور فن ایل نے 20 رنز  بنائے ۔

    اسلام آباد کی جانب سے نسیم شاہ اور سلمان ارشاد نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں،ایونٹ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 11 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر آگئی ۔

    میچ میں شاندار 64 رنز ک اننگز کھیلنے پر حسن نواز کو بہترین کھلاڑی کا انعام دیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleواہگہ بارڈر پر قومی پرچم اتارنے کی تقریب، فضا اللہ اکبر اور جیوے پاکستان کے نعروں سے گونجتی رہی
    Next Article وزیر اطلاعات اور ڈی جی آئی ایس پی آر آج سیاسی رہنماؤں کو بریفنگ دینگے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان، ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی کمی

    جنوری 26, 2026

    پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا

    جنوری 25, 2026

    پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    جنوری 26, 2026

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان، ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی کمی

    جنوری 26, 2026

    تیراہ بحران: صوبائی حکومت کی ناکامی اور فوج کے خلاف پروپیگنڈا

    جنوری 26, 2026

    بنوں میں دہشت گردی کے متعدد واقعات، امن کمیٹی رکن جاں بحق، دو دہشت گرد ہلاک

    جنوری 26, 2026

    ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا نیا اسپیل، بلوچستان اور خیبر پختونخوا شدید متاثر

    جنوری 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.