Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اپریل 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگزمین نے اسلام آبادیونائٹڈ کو 6 وکٹ سے شکست دیدی
    • ایران امریکہ مذاکرات وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی مؤثر قیادت کے ذریعے ممکن ہوئے، امریکی صدر
    • ثابت ہوگیا پاکستان دنیا کے معاملات کو سلجھانےکی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمان
    • اُمید ہے ایران اور امریکا مذاکرات جاری رکھیں گے: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار
    • مذاکرات کے بعد نائب امریکی صدر جے ڈی وینس اسلام آباد سے امریکا کے لیے روانہ
    • ایران امریکا مذاکرات ختم، پاکستان نے انتہائی بھرپور، مخلصانہ اور نہایت پیشہ ورانہ کوششیں کیں
    • پی ایس ایل 11: پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 76 رنز سے ہرادیا
    • اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان خوشگوار ماحول میں مذاکرات
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگزمین نے اسلام آبادیونائٹڈ کو 6 وکٹ سے شکست دیدی
    کھیل

    پی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگزمین نے اسلام آبادیونائٹڈ کو 6 وکٹ سے شکست دیدی

    اپریل 12, 2026Updated:اپریل 12, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PSL 11: Hyderabad Kingsmen beat Islamabad United by 6 wickets
    حیدرآبادکنگزمین اسلام آباد یونائٹڈ کا 154 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں 4 وکٹ کے نقصان پر حاصل کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

     پاکستان سُپر لیگ الیون میں  حیدرآباد کنگزمین نے ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرتے ہوئے  اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6  وکٹوں سے ہرادیا، اسلام آباد کا 154 رنز کا ہدف حیدر آباد نے 4 وکٹوں کے نصان پر پورا کیا ۔

    کراچی سٹیڈیم  میں کھیلے گئے پی ایس ایل الیون کے 20 ویں میچ میں حیدرآباد نے ٹاس جیت کر اسلام آباد کو بیٹنگ کی دعوت دی، یونائٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹ کے نقصان پر 153 رنز بنائے ۔

    اسلام آباد کی جانب سے ڈیون کونوے نے 45 رنز بنائے، مارک چیپمین 42، سمیر منہاس 22 اور محمد فائق  18 رنز بناکر نمایاں بیٹر رہے ۔

    حیدرآباد کنگز مین  کے آصف محمود نے دو اوورز میں صرف 18 رنز کے عوض 4  وکٹیں حاصل کیں، فاسٹ بولر محمدعلی نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔

    جواب میں حیدرآبادکنگزمین کے بیٹرز  نے عمدہ کھیل پیش کیا اور مطلوبہ ہدف 19ویں اوور میں 4 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا ۔

    کنگز مین کے کپتان مارنوس لیبوشین نے 61 رنز کی ناقابل شکست اور ذمہ دارانہ اننگز کھیلی، صائم ایوب 35، اوپنر معاذ صداقت 30 جبکہ گلین میکسویل 21 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے ۔

    اسلام آباد یونائیٹڈ کے کرس گرین اور فہیم اشرف نے دو ، دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، شاندار بیٹنگ پر حیدر آباد کے کپتان مارنوس لبوشین میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران امریکہ مذاکرات وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی مؤثر قیادت کے ذریعے ممکن ہوئے، امریکی صدر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ایس ایل 11: پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 76 رنز سے ہرادیا

    اپریل 11, 2026

    پی ایس ایل: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے راولپنڈیز کو 61 رنز سے شکست دیدی

    اپریل 10, 2026

    پشاور نے کراچی کو 159 رنز کے بڑے مارجن سے ہراکر پی ايس ايل میں تاریخ رقم کرلی

    اپریل 9, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگزمین نے اسلام آبادیونائٹڈ کو 6 وکٹ سے شکست دیدی

    اپریل 12, 2026

    ایران امریکہ مذاکرات وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی مؤثر قیادت کے ذریعے ممکن ہوئے، امریکی صدر

    اپریل 12, 2026

    ثابت ہوگیا پاکستان دنیا کے معاملات کو سلجھانےکی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمان

    اپریل 12, 2026

    اُمید ہے ایران اور امریکا مذاکرات جاری رکھیں گے: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار

    اپریل 12, 2026

    مذاکرات کے بعد نائب امریکی صدر جے ڈی وینس اسلام آباد سے امریکا کے لیے روانہ

    اپریل 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.