Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جنوری 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارت نے مئی کی جھڑپوں میں تیسری قوت سے سیزفائر کیلئے درخواست کی تھی، پاکستان
    • آسٹریلیا نے ایشیز سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی
    • بنوں لنک روڈ پر ہنگو پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار زخمی
    • قومی سلامتی پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • وادی تیراہ میں عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والوں کی گاڑی کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی
    • بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، فی یونٹ 93 پیسے سستی، نوٹیفکیشن جاری
    • صدر مملکت، وزیر اعظم اور قائد مسلم لیگ ن پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی جائے، نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا اعلامیہ
    • پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ایس ایل 9:آج پشاور زلمی اور کراچی کنگز مدمقابل ہوگئے
    اہم خبریں

    پی ایس ایل 9:آج پشاور زلمی اور کراچی کنگز مدمقابل ہوگئے

    مارچ 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PSL 9 Today, Peshawar Zalmi and Karachi Kings competed
    Share
    Facebook Twitter Email

    پی ایس ایل 9کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔ آج پشاور زلمی اور کراچی کنگز مدمقابل ہوگئے

    پاکستان سپر لیگ 9کا 29واں میچ آج کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان ہو گا۔رواں سیزن میں دونوں ٹیموں کے گزشتہ باہمی مقابلے میں کراچی کنگز نے 7وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی جبکہ اس سے قبل پشاور زلمی کی ٹیم مسلسل فتوحات سمیٹ رہی تھی۔ اب اس کی نگاہیں کنگز سے اس کے ہوم گراؤنڈ پر بدلہ لینے پر مرکوز ہیں۔زلمی کی ٹیم رواں سیزن میں اپنے 9میں سے 5میچز جیت چکی ہے۔2میں اسے شکست ہوئی جبکہ ایک میچ بارش کی نذر ہونے کی وجہ سے ایک پوائنٹ ملا جس کی وجہ سے اس کے مجموعی پوائنٹس کی تعداد 9ہے۔دوسری جانب کراچی کنگز نے اپنے گزشتہ میچ میں شعیب ملک کے آخری گیند پر چوکے کی بدولت لاہور قلندرز کے خلاف فتح حاصل کی تھی۔

    کراچی کی اپنے تجربہ کار آل راؤنڈر سے توقعات مزید بڑھ گئی ہیں اور انہیں پشاورزلمی کے خلاف بھی شعیب سے میچ وننگ کارکردگی کی توقع ہے۔کراچی کنگز کا رواں ایڈیشن میں سفر زیادہ اچھا نہیں رہا۔انہوں نے اپنے 9 میں سے 4میچز جیتے اور 5میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔پلے آف مرحلے میں چار ٹیمیں پہنچ چکی ہیں۔جن میں ملتان سلطان ،اسلام آباد یونائیٹڈ ،پشاور زلیمی،اور کائٹہ گلیڈی ایٹر شامل ہیں۔لاہور اور کراچی کنگزکا سفر پی ایس ایل سیزن 9سے اختتام پذید ہوگیا۔

    PSL 9 پی ایس ایل 9
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleماہ رمضان:اسرائیلی فوج کی جارحیت تھم نہ سکی
    Next Article رمضان المبارک سے قبل مہنگائی نے عوام کے ہوش اڑا دیئے
    Mahnoor

    Related Posts

    بھارت نے مئی کی جھڑپوں میں تیسری قوت سے سیزفائر کیلئے درخواست کی تھی، پاکستان

    جنوری 8, 2026

    آسٹریلیا نے ایشیز سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی

    جنوری 8, 2026

    بنوں لنک روڈ پر ہنگو پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار زخمی

    جنوری 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارت نے مئی کی جھڑپوں میں تیسری قوت سے سیزفائر کیلئے درخواست کی تھی، پاکستان

    جنوری 8, 2026

    آسٹریلیا نے ایشیز سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی

    جنوری 8, 2026

    بنوں لنک روڈ پر ہنگو پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار زخمی

    جنوری 8, 2026

    قومی سلامتی پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    جنوری 8, 2026

    وادی تیراہ میں عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والوں کی گاڑی کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی

    جنوری 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.