Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, ستمبر 20, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایشن گیمزمیں پاکستان ہاکی ٹیم کا شاندار آغاز، تھائی لینڈ کو 0-9 سے شکست دیدی
    • خاران میں دہشت گردوں کا مسافروں کی گاڑی پر بم حملہ، ایک مزدور زخمی
    • بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان لاہور میں 3 ایم پی او کے تحت گرفتار، جیل منتقل
    • قلات کے قریب سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب
    • احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 100 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوگا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • سانحہ کوہاٹ کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں نامعلوم دہشتگردوں کیخلاف درج
    • پاکستان میں ہونے والے دہشتگرد حملوں میں 80 فیصد خودکش بمبار افغان ہیں،ترجمان پاک فوج
    • کوہاٹ حملے میں ملوث ایک خودکش بمبار افغان شهری نکلا، افغانستان کی جانب سے دہشتگردی کے واقعے کی مذمت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ایس ایل9:آج پشاور زلمی اور ملتان سلطانز مدمقابل ہوگئے
    اہم خبریں مارچ 5, 2024

    پی ایس ایل9:آج پشاور زلمی اور ملتان سلطانز مدمقابل ہوگئے

    Facebook Twitter Email
    PSL 9 Today Peshawar Zalmi and Multan Sultans faced each other
    Share
    Facebook Twitter Email

    پی ایس ایل 9کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہے۔آج پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں آپس میں مدمقابل ہوگئے

    پی ایس ایل دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چکاہے ۔ٹاپ 4میں جگہ بنانے کی ٹیمیں ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہیں۔پاکستان سپرلیگ سیزن 9کا آج ایک میچ کھیلا جائے گا۔پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں آج پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ٹکرائیں گی۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام 7بجے شروع ہو گا۔

    ملتان سلطانز نے ایونٹ میں سات میچز کھیل کر 6میں کامیابی حاصل کر رکھی ہے اور پوائنٹس ٹیبل پر بھی ان کا پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے۔جبکہ دوسری جانب پشاور زلمی نے ایونٹ میں اب تک 7میچز کھیلے ہیں اور صرف 3میچز میں کامیابی حاصل کی ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز ہونے والے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دیکر ایونٹ میں تیسری فتح سمیٹی ہے ۔پشاور زلمی کو29رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑاتھا۔

    Multan Sultans Peshawar Zalmi PSL 9 پشاور زلمی پی ایس ایل9 ملتان سلطانز
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور ہائیکورٹ:انتخابی نتائج کے خلاف درخواستوں پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری,جواب طلب
    Next Article گوادر سمیت بلوچستان کے 16اضلاع میں بارش کا امکان
    Mahnoor

    Related Posts

    ایشن گیمزمیں پاکستان ہاکی ٹیم کا شاندار آغاز، تھائی لینڈ کو 0-9 سے شکست دیدی

    ستمبر 20, 2026

    خاران میں دہشت گردوں کا مسافروں کی گاڑی پر بم حملہ، ایک مزدور زخمی

    ستمبر 20, 2026

    بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان لاہور میں 3 ایم پی او کے تحت گرفتار، جیل منتقل

    ستمبر 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایشن گیمزمیں پاکستان ہاکی ٹیم کا شاندار آغاز، تھائی لینڈ کو 0-9 سے شکست دیدی

    ستمبر 20, 2026

    خاران میں دہشت گردوں کا مسافروں کی گاڑی پر بم حملہ، ایک مزدور زخمی

    ستمبر 20, 2026

    بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان لاہور میں 3 ایم پی او کے تحت گرفتار، جیل منتقل

    ستمبر 20, 2026

    قلات کے قریب سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب

    ستمبر 20, 2026

    احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 100 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوگا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

    ستمبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.