Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اپریل 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ٹرمپ کی معاہدے پر عمل نہ ہونے کی صورت میں ایران کے خلاف مزید سخت کارروائی کی دھمکی
    • ایران کا آبنائے ہرمز کی جزوی بندش کا اعلان، سمندری سلامتی پر خدشات بڑھ گئے
    • پاکستان امن کیلئے اہم کردار ادا کرنے کو تیار، اسلام آباد میں امریکہ ایران مذاکرات کل ہو رہے ہیں
    • اسرائیلی اقدامات خطے میں جاری امن کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، پاکستان
    • جنگ بندی کیلئے ایران کو اگلا قدم اٹھانا ہوگا، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس
    • پی ایس ایل 11، پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیدر آبادکنگزمین کو 4 وکٹوں سے ہرادیا
    • ارومچی میں چین ، پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات، رابطے اور مکالمے کو جاری رکھنے پر اتفاق
    • ایران امریکا جنگ بندی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بڑی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی کا احتجاج، مقبولیت اور تنظیمی چیلنجز کے درمیان کشمکش ۔۔۔۔۔۔
    بلاگ

    پی ٹی آئی کا احتجاج، مقبولیت اور تنظیمی چیلنجز کے درمیان کشمکش ۔۔۔۔۔۔

    فروری 8, 2026Updated:فروری 8, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PTI's struggle between protest, popularity and organizational challenges
    بیرون ملک بیٹھی قیادت اور یوٹیوبرز زمینی حقائق اور پاکستان میں موجود کارکنوں کی مشکلات سے مکمل طور پر آگاہ نہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پی ٹی آئی نے 8 فروری کے انتخابات کے تناظر میں ملک گیر احتجاج کی کال دیتے ہوئے ہر چوک کو ‘ڈی چوک’ بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے، پی ٹی آئی اپنی تاریخ میں بڑے اور رنگا رنگ جلسوں اور اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کے حوالے سے پہچانی جاتی ہے، لیکن موجودہ احتجاجی لہر میں جماعت کو ایک بالکل مختلف تجربے، یعنی ‘شٹر ڈاؤن’ اور مسلسل عوامی دباؤ برقرار رکھنے کی کوششوں کا سامنا ہے ۔

    احتجاجی پوزیشن میں کمزوری کے عوامل۔۔۔۔

    واضح ایجنڈے کا فقدان
    اندرونی گروپ بندیاں
    کارکنوں کی تھکاوٹ
    انتقامی کارروائیوں کا خوف

    مقبولیت بمقابلہ حکمت عملی……

    یہ ایک حقیقت ہے کہ پی ٹی آئی آج بھی ملک کی مقبول ترین جماعت ہے لیکن احتجاج کی موجودہ کمزوری کو مخالفین کی جیت نہیں کہا جا سکتا، یہ درحقیقت پی ٹی آئی کے لیے ایک موقع ہے کہ وہ اپنی حکمت عملی پر نظر ثانی کرے ۔

    سب سے اہم چیلنج یہ ہے کہ بیرون ملک بیٹھی قیادت اور یوٹیوبرز زمینی حقائق اور پاکستان میں موجود کارکنوں کی مشکلات سے مکمل طور پر آگاہ نہیں ۔

    صرف سوشل میڈیا بیانیے سے عمران خان کی رہائی ممکن نہیں، اس کے لیے شاید عملی اور "زمینی سیاست” کی ضرورت ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آبادخودکش حملے کے ماسٹرمائنڈ کو گرفتار کرلیا، وزیر داخلہ محسن نقوی
    Next Article غزہ بورڈ آف پیس کا پہلا اجلاس 19 فروری کو طلب، رکن ممالک کو دعوت نامے ارسال
    Fayaz
    • Website

    Related Posts

    پاکستان امن کیلئے اہم کردار ادا کرنے کو تیار، اسلام آباد میں امریکہ ایران مذاکرات کل ہو رہے ہیں

    اپریل 9, 2026

    اسرائیلی اقدامات خطے میں جاری امن کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، پاکستان

    اپریل 9, 2026

    جنگ بندی کیلئے ایران کو اگلا قدم اٹھانا ہوگا، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس

    اپریل 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ٹرمپ کی معاہدے پر عمل نہ ہونے کی صورت میں ایران کے خلاف مزید سخت کارروائی کی دھمکی

    اپریل 9, 2026

    ایران کا آبنائے ہرمز کی جزوی بندش کا اعلان، سمندری سلامتی پر خدشات بڑھ گئے

    اپریل 9, 2026

    پاکستان امن کیلئے اہم کردار ادا کرنے کو تیار، اسلام آباد میں امریکہ ایران مذاکرات کل ہو رہے ہیں

    اپریل 9, 2026

    اسرائیلی اقدامات خطے میں جاری امن کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، پاکستان

    اپریل 9, 2026

    جنگ بندی کیلئے ایران کو اگلا قدم اٹھانا ہوگا، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس

    اپریل 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.