Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اگست 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • موسمیاتی پیشگوئی کا نظام، 188 ملین ڈالر کی عالمی امداد بیوروکریسی کی نذر
    • سیلاب متاثرین کے لیے پاک فوج کا امدادی مشن جاری
    • خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون
    • آزاد پاکستان کی غلام گردشیں
    • اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا
    • مالاکنڈ: رہنما جے یو آئی کے بیٹے کی فائرنگ، بیٹا، بیٹی جاں بحق، مفتی کفایت اللہ زخمی
    • مصالحت سچے دل سے معافی مانگنے سے ممکن ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • باجوڑ میں نقل مکانی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کالعدم پی ٹی ایم اور ٹی ٹی پی کے درمیان پریشان کن گٹھ جوڑ کا انکشاف
    اہم خبریں

    کالعدم پی ٹی ایم اور ٹی ٹی پی کے درمیان پریشان کن گٹھ جوڑ کا انکشاف

    اکتوبر 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Nexus revealed between defunct PTM and TTP
    سیکیورٹی فورسز کی چوکیوں کو ہٹانے کا کالعدم پی ٹی ایم کا مطالبہ فتنہ الخوارج کی دہشت گردانہ کارروائیوں میں مدد فراہم کرتا ہے۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    فتنہ الخوارج نے کالعدم  پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کو جرگہ منعقد کرنے کی اجازت دینے کے لیے جنگ بندی کا اعلان کیا ہے، جس سے دونوں تنظیموں کے درمیان پریشان کن گٹھ جوڑ کا انکشاف ہوا ہے۔ سیکیورٹی فورسز کی چوکیوں کو ہٹانے کا  کالعدم پی ٹی ایم کا مطالبہ فتنہ الخوارج کی دہشت گردانہ کارروائیوں میں مدد فراہم کرتا ہے۔

    خوارج گروپوں نے بے گناہ پشتون عوام کے خلاف مظالم کیے ہیں، اس کے باوجود  کالعدم پی ٹی ایم نے ان اقدامات کی مذمت کے لیے کبھی جرگہ نہیں بلایا۔ خوارج سماجی اجتماعات کے دوران قتل، اغوا اور معصوم پشتونوں پر حملوں میں ملوث ہیں، پشاور کے آرمی پبلک سکول میں بچوں کا المناک قتل عام، نیز جنازوں، مذہبی جلوسوں اور مساجد میں بم دھماکے کئے ہیں۔

    پشتون بزرگوں کو نشانہ بنا کر خوارج کا مقصد روایتی قبائلی نظام کو عسکریت پسندی سے بدلنا ہے۔  کالعدم پی ٹی ایم پشتونوں کی حقیقی آواز کی نمائندگی نہیں کرتی۔ بلکہ یہ فتنہ الخوارج کے لیے سہولت کار کا کام کرتی ہے۔ پشتون برادری دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مضبوطی سے ریاست کے ساتھ کھڑی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی نے 15 اکتوبر کو بھی ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان کردیا
    Next Article کرم میں قبائلی جھڑپوں نے پھر سر اٹھالیا ،11افراد جاں بحق ،متعدد زخمی
    Tahseen Ullah Tasir
    • Facebook

    Related Posts

    موسمیاتی پیشگوئی کا نظام، 188 ملین ڈالر کی عالمی امداد بیوروکریسی کی نذر

    اگست 17, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون

    اگست 16, 2025

    اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا

    اگست 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    موسمیاتی پیشگوئی کا نظام، 188 ملین ڈالر کی عالمی امداد بیوروکریسی کی نذر

    اگست 17, 2025

    سیلاب متاثرین کے لیے پاک فوج کا امدادی مشن جاری

    اگست 17, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون

    اگست 16, 2025

    آزاد پاکستان کی غلام گردشیں

    اگست 16, 2025

    اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا

    اگست 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.