Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پنجاب:ہیٹ ویو کے باعث سکولوں میں 7 دن کی چھٹی کا اعلان کردیا گیا
    پنجاب مئی 20, 2024

    پنجاب:ہیٹ ویو کے باعث سکولوں میں 7 دن کی چھٹی کا اعلان کردیا گیا

    Facebook Twitter Email
    Punjab 7 days holiday was announced in schools due to heat wave
    Share
    Facebook Twitter Email

    پنجاب حکومت نے  شدید گرمی کے باعث سکولوں میں مزید سات دن کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔

    پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر نے X پر ایک پوسٹ میں تعطیلات کا اعلان کیا۔ انہوں نے ایک نوٹیفکیشن شیئر کیا، جس میں کہا گیا کہ تمام سرکاری اور نجی سکول 25 سے 31 مئی تک بند رہیں گے۔وزیر تعلیم نے کہا کہ امتحانات دینے والے نجی اداروں کو مشروط طور پر کھلے رکھنے کی اجازت ہوگی کیونکہ طلباء کو موسم کے شدید اثرات سے بچانا ان کی وزارت کی اولین ترجیح ہے۔پنجاب حکومت نے 17 مئی کو صوبے بھر کے سرکاری اور نجی سکولوں کے لیے موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا تھا کہ چھٹیاں یکم جون سے 14 اگست تک ہوں گی۔

    دریں اثنا، پنجاب حکومت نے ملک بھر کے متعدد شہروں میں شدید درجہ حرارت کی وجہ سے اسکولوں کے اوقات میں بھی کمی کردی تھی۔نوٹیفکیشن کے مطابق سکول پیر سے جمعرات تک صبح 7 بجے سے صبح 11:30 بجے تک کھلیں گے۔پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن (اے پی پی ایس ایم اے) نے 17 مئی کو پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے بھر کے سکولوں کی تعطیلات کے اعلان کے فوراً بعد یکم جون سے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات شروع کرنے کے فیصلے کو مسترد کر دیا۔

    تاہم، اے پی پی ایس ایم اے نے اس اعلان کو مسترد کردیا اور یکم جون سے 15 جون تک اسکولوں کو صبح 7 بجے سے صبح 10 بجے تک کھلنے رہنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق شدید گرمی یا سردی کے نام پر اسکولوں کو بند کرنا معمول بن گیا ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ "ہنگامی یا سیکورٹی” وجوہات کی بنا پر تعلیمی سرگرمیوں کی معطلی کا معاملہ بھی یہی ہے۔کلاس IX اور X کے سمر کیمپوں کو محدود گھنٹوں کے لیے اجازت دی جائے اور تعطیلات کی مدت کے لیے نوٹیفکیشن پر نظرثانی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

     

    punjab schools پنجاب سکولوں
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور:ڈی سی ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد کو لوٹ لیا گیا
    Next Article کیوں پشاور میں پیٹرول کی فراہمی بند کردی گئی ہے؟
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.