Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اگست 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • موسمیاتی پیشگوئی کا نظام، 188 ملین ڈالر کی عالمی امداد بیوروکریسی کی نذر
    • سیلاب متاثرین کے لیے پاک فوج کا امدادی مشن جاری
    • خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون
    • آزاد پاکستان کی غلام گردشیں
    • اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا
    • مالاکنڈ: رہنما جے یو آئی کے بیٹے کی فائرنگ، بیٹا، بیٹی جاں بحق، مفتی کفایت اللہ زخمی
    • مصالحت سچے دل سے معافی مانگنے سے ممکن ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • باجوڑ میں نقل مکانی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیر اعلیٰ پنجاب نے عائشہ جہانزیب پر مبینہ گھریلو تشدد کا سختی سے نوٹس لےلیا
    اہم خبریں

    وزیر اعلیٰ پنجاب نے عائشہ جہانزیب پر مبینہ گھریلو تشدد کا سختی سے نوٹس لےلیا

    جولائی 11, 2024Updated:جولائی 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Punjab Chief Minister took strict notice of the alleged domestic violence against Ayesha Jahanzeb
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اینکر پرسن عائشہ جہانزیب پر ہونے والے تشدد کا نوٹس لے لیا ہے۔

    عائشہ چوہدری نے لاہور کے سرور روڈ پولیس اسٹیشن میں گھریلو تشدد کی شکایت کی تھی۔جو کہ پاکستان پینل کوڈ سیکشن 354 کے تحت درج کرائی گئی تھی۔ایف آئی آر کے مطابق عائشہ جہانزیب کا شوہر حارث ان پر شدید تشدد کرتا رہا ہے۔تشدد کے ساتھ ہی عائشہ کو جان سے مارنے کی بھی دھمکی دی گئی۔

    ذرائع کے مطابق پیر کے روز حارث علی گھر آیا،اور اس نے آتے ساتھ ہی عائشہ جہانزیب پر تشدد کرنا شروع کردیا۔ایف آئی آر میں مزید کہا گیا ہے کہ اس روز حارث علی نے عائشہ جہانزیب کے سر پر بندوق رکھی اور ان کو جان سے مارنے کی بھی دھمکی دی جس پر ان کی دو بیٹیوں نے اپنی ماں کو بچانے کی کوشش کی۔جس پر ڈرائیور اور الیکٹریشن نے حارث کوروکا اور وہ بندوق لہراتے ہوئے فرار ہوگیا۔ایف آئی آر میں حارث علی کے خلاف قانونی کارروائی شروع کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔

    اس حوالے سے آج پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے انسپکٹر جنرل آف پولیس سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے اور اس کے ساتھ ہی حکم دیا ہے کہ عائشہ جہانزیب کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے مطابق گھریلو یا کام کرنے والی خواتین پر ہونے والے تشدد کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغان بچوں کی ذہنی صحت کیوں متاثر ہورہی ہے؟اہم وجہ سامنے آگئی
    Next Article بھارت کیسےورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کےسیمی فائنل میں پہنچا؟
    Mahnoor

    Related Posts

    موسمیاتی پیشگوئی کا نظام، 188 ملین ڈالر کی عالمی امداد بیوروکریسی کی نذر

    اگست 17, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون

    اگست 16, 2025

    اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا

    اگست 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    موسمیاتی پیشگوئی کا نظام، 188 ملین ڈالر کی عالمی امداد بیوروکریسی کی نذر

    اگست 17, 2025

    سیلاب متاثرین کے لیے پاک فوج کا امدادی مشن جاری

    اگست 17, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون

    اگست 16, 2025

    آزاد پاکستان کی غلام گردشیں

    اگست 16, 2025

    اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا

    اگست 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.