Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارت کو ایک اور دھچکا: چین نے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا
    • پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار ہاٹ لائن پر رابطہ
    • پاک بھارت کشیدگی: سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت عالمی سطح پر تنہا
    • معرکہ بنیان مرصوص نے بھارت کو سیزفائر پر مجبور کیا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید
    • عمران خان نے حکومت کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کر دی
    • چاغی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
    • پاک بھارت کا جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق
    • باجوڑ:وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکہ، گیٹ مکمل تباہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پنجاب حکومت:مفت سولر سسٹم فراہم کرنے کا طریقہ کار نکال لیا
    اہم خبریں

    پنجاب حکومت:مفت سولر سسٹم فراہم کرنے کا طریقہ کار نکال لیا

    مئی 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Punjab Government The procedure of providing free solar system has been taken out
    Share
    Facebook Twitter Email

    پنجاب حکومت نے صوبے کی  مستحق عوام کے لئے مفت سولرسسٹم فراہم کرنے کا طریقہ کار نکال لیا ہے۔

    دستاویزات کے مطابق ماہانہ 100 یونٹس تک بجلی کو استعمال کرنے والے 50 ہزار گھرانوں کو مفت سولر سسٹم دیا جائےگا۔ جس کے تمام اخراجات کو صوبائی حکومت برداشت کرے گی اور صارفین ایس ایم ایس کے ذریعے رجسٹریشن کرا سکیں گے۔

    سولرسسٹم اور انسٹالیشن کا 100فیصد تک خرچہ پنجاب حکومت برداشت کرے گئی، اس منصوبے پر 10 ارب روپے تک لاگت آئے گی۔اس اسکیم سے میٹر ٹیمپرننگ ریکارڈ یا کسی بھی دوسری اسکیم سے مستفید گھرانے اہل نہیں ہوں گے۔دستاویزات کے مطابق اہل صارفین بل ریفرنس نمبر اور شناختی کارڈ نمبر 8800 پر بھیج گئے اور اس کے ذریعے اپنی رجسٹریشن کروا سکیں گے، سو یونٹس سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کا ڈیٹا نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کو دیا جائے گا۔

    این ٹی سی تصدیق کے بعد ہیاہل صارفین کا ڈیٹا پی آئی ٹی بی کو بھی فراہم کرے گا، جس کے بعد پی آئی ٹی بی سے جاری حتمی لسٹیں ضلعی انتظامیہ کو بھیجی جائیں گی۔سرکاری دستاویزات کے مطابق اس منصوبے پر عملدرآمد کرنے کے لئے محکمہ توانائی کو پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ کے قیام کی منظوری بھی دے دی گئی ہے، یکم جولائی سےمنصوبے کو نئے مالی سال کا حصہ بنا کر عملدرآمد کا آغاز کیا جائے گا۔

    free solar system Punjab Government پنجاب حکومت مفت سولر سسٹم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleثانیہ مرزا کا خواتین کیلئے اہم پیغام سامنے آگیا
    Next Article امن و امان خیبر پختونخوا کا سب سے بڑا اور اہم مسئلہ بن چکا ہے، خیبر آن لائن میں تجزیہ کاروں کی رائے
    Mahnoor

    Related Posts

    بھارت کو ایک اور دھچکا: چین نے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار ہاٹ لائن پر رابطہ

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت کشیدگی: سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت عالمی سطح پر تنہا

    مئی 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارت کو ایک اور دھچکا: چین نے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار ہاٹ لائن پر رابطہ

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت کشیدگی: سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت عالمی سطح پر تنہا

    مئی 15, 2025

    معرکہ بنیان مرصوص نے بھارت کو سیزفائر پر مجبور کیا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید

    مئی 15, 2025

    عمران خان نے حکومت کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کر دی

    مئی 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.