Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پختونخوا پولیس پر سنگین الزامات: شاندانہ گلزار بمقابلہ ایس ایچ او گھبر
    • خیبرپختونخوا حکومت کا امن و امان کی صورتحال پر کُل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ
    • ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کی بھارت کو عبرتناک شکست
    • کابل میں اعلیٰ سطحی ملاقاتیں، پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی دراندازی
    • مستونگ: بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی پر فائرنگ سے اہلکار شہید، 3 زخمی
    • خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں چینی کی نئی قیمت مقرر کردی گئی
    • پاک افغان سرحد سے خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 5 مبینہ خودکش حملہ آور گرفتار
    • پاکستان،افغانستان اور ازبکستان میں ریلوے لائن سے تجارت کا نیا دور شروع ہونے جا رہا ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پنجاب:مختلف شہروں میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن،15دہشتگرد گرفتار کرلئےگئے
    اہم خبریں

    پنجاب:مختلف شہروں میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن،15دہشتگرد گرفتار کرلئےگئے

    جون 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Punjab Intelligence based operation in different cities, 15 terrorists were arrested
    Share
    Facebook Twitter Email

    دہشت گردی کے خدشات کےپیش نظر سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کئے۔ان آپریشنز میں پندرہ دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

    سی ٹی ڈی کی طرف سے پنجاب بھر کےمختلف شہروں میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیے گئے ہیں، یہ کارروائیاں لاہور،راولپنڈی،سرگودھا،گوجرانوالہ،ملتان،ٹوبہ ٹیک سنگھ، مظفرگڑھ، اٹک، میانوالی اور فیصل آبادمیں کی گئی ہیں۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق میانوالی سے جنوبی وزیرستان سےتربیت یافتہ ٹی ٹی پی کے خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ان دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں دھماکا خیزمواد،خودکش جیکٹ،موبائل فون اورنقدی برآمد کی گئی ہے، یہ دہشت گرد حساس مقامات پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

    Intelligence based operation انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈی آئی خان میں ٹانک روڈ پر پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ،دو پولیس اہلکار زخمی
    Next Article سوات:مویشیوں کی رقم پرجھگڑا،دو افراد جاں بجق
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا حکومت کا امن و امان کی صورتحال پر کُل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ

    جولائی 18, 2025

    ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کی بھارت کو عبرتناک شکست

    جولائی 18, 2025

    مستونگ: بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی پر فائرنگ سے اہلکار شہید، 3 زخمی

    جولائی 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پختونخوا پولیس پر سنگین الزامات: شاندانہ گلزار بمقابلہ ایس ایچ او گھبر

    جولائی 18, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت کا امن و امان کی صورتحال پر کُل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ

    جولائی 18, 2025

    ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کی بھارت کو عبرتناک شکست

    جولائی 18, 2025

    کابل میں اعلیٰ سطحی ملاقاتیں، پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی دراندازی

    جولائی 18, 2025

    مستونگ: بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی پر فائرنگ سے اہلکار شہید، 3 زخمی

    جولائی 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.