Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کوئٹہ: 7 ماہ قبل اغوا کیے جانے والے 10 سالہ طالبعلم کی لاش برآمد
    اہم خبریں جون 28, 2025

    کوئٹہ: 7 ماہ قبل اغوا کیے جانے والے 10 سالہ طالبعلم کی لاش برآمد

    Facebook Twitter Email
    Quetta: Body of 10-year-old student abducted 7 months ago recovered
    صوبائی حکومت نے ننھے طالب علم کی باحفاظت بازیابی میں ناکامی کا اعتراف کرلیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

     کوئٹہ کے علاقے پٹیل باغ سے 7 ماہ قبل اغوا کیے جانے والے 10 سالہ طالب علم مصور کاکڑ کی لاش مستونگ سے برآمد ہوگئی، بلوچستان حکومت نے ننھے طالب علم کی باحفاظت بازیابی میں ناکامی کا اعتراف بھی کرلیا ۔

    گزشتہ سال 15 نومبر کو مقامی تاجر حاجی راز محمد کے 10 سالہ بیٹے مصور خان کو پٹیل باغ سے اُس وقت اغوا کیا گیا جب وہ سکول جا رہا تھا ۔

    اس دوران لواحقین کی جانب سے کوئٹہ میں مغوی کی بازیابی کے لیے احتجاجی مظاہرے کیے گئے مگر کچھ نہ ہوا تاہم اب 7 ماہ بعد پولیس نے مستونگ سے مصور خان کی لاش ملنے کی تصدیق کردی ۔

    پولیس حکام نے ڈی این اے میچ ہونے کے بعد مصور کے قتل کی تصدیق کی جب کہ صوبائی حکومت نے ننھے طالب علم کی باحفاظت بازیابی میں ناکامی کا اعتراف کرلیا ۔

    پولیس کے مطابق مغوی کی بازیابی کے لیے کوئٹہ اور سندھ میں 2000 سرچ آپریشنز کیے گئے، یاد رہے کہ دس سالہ بچے کے اغوا پر بلوچستان بھر میں مظاہرے ہوئے تھے جس پر بلوچستان کے گورنر اور وزیراعلیٰ نے بازیابی کے لیے وسیع پیمانے پر اقدامات کی یقین دہانی کرائی تھی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسیالکوٹ: دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والی ماں اور 2 بیٹیوں کی تدفین
    Next Article سندھ طاس معاہدے پر بین الاقوامی ثالثی عدالت نے پاکستان کے موقف کی تائید کردی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.