Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • باجوڑ:وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکہ، گیٹ مکمل تباہ
    • عالمی مالیاتی جریدے نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کو کرشمہ قرار دے دیا
    • خیبر پختونخوا حکومت کا ملاکنڈ کو دو الگ ڈویژنز بنانے کا اعلان
    • بانی پی ٹی آئی کی رہائی ڈیل کے بغیر ممکن نہیں،مشتاق احمد غنی
    • ملٹری کورٹ سے سنائی گئی سزائیں درست ہیں، پشاور ہائیکورٹ
    • بھارتی جارحیت کے دوران زخمی ہونے والے پاک فوج کے مزید 2 جوان شہید
    • افواج پاکستان نے چند گھنٹوں میں دشمن کی جارحیت کو خاک میں ملا دیا، وزیراعظم شہبازشریف
    • پاکستان کی افغان پالیسی میں انقلابی تبدیلی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں سے 5 افراد جاں بحق
    اہم خبریں

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں سے 5 افراد جاں بحق

    مارچ 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    rains in different areas of Balochistan
    Share
    Facebook Twitter Email

    شمالی مشرقی بلوچستان کے ضلع دکی میں طوفانی بارشوں کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کےمختلف علاقوں میں دوسرے روز بھی شدید بارشوں سے نظام زندگی مفلوج ہے،سڑکیں تالاب کامنظر پیش کر رہی ہیں۔

    ضلع دکی میں بارش کےباعث کمرےکی چھت گر گئی،ملبے کے نیچے دب کر پانچ مزدورجاں بحق ہوگئے،مقامی افراد نےلاشوں کو نکال کرقریبی سرکاری اسپتال منتقل کردیا۔

    محکمہ موسمیات کےمطابق کوئٹہ،لورالائی بارکھان،موسیٰ خیل،شیرانی،ژوب،قلعہ سیف اللہ،پشین،قلعہ عبداللہ،مستونگ،ہرنائی،سبی اورجھل مگسی میں تیزہواوں اورگرج چمک کےساتھ موسلادھاربارش ہوئی،سب سےزیادہ تینتیس ملی میٹربارش لورالائی میں ریکارڈ کی گئی جبکہ شیرانی کےعلاقےدہانہ سر کےمقام پرلینڈسلائنڈنگ کےباعث خیبرپختونخوا اوربلوچستان کےدرمیان زمینی رابطہ منقطع ہوگیا،سینکڑوں مسافر پھنس گئے،ضلعی انتظامیہ کے مطابق شاہراہ کی بحالی کا کام شروع کردیاگیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبونیرمیں ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے سات افراد جاں بحق ہو گئے
    Next Article پاک افغان تجارتی معاہدہ طےپاگیا
    Web Desk

    Related Posts

    باجوڑ:وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکہ، گیٹ مکمل تباہ

    مئی 14, 2025

    عالمی مالیاتی جریدے نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کو کرشمہ قرار دے دیا

    مئی 14, 2025

    خیبر پختونخوا حکومت کا ملاکنڈ کو دو الگ ڈویژنز بنانے کا اعلان

    مئی 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    باجوڑ:وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکہ، گیٹ مکمل تباہ

    مئی 14, 2025

    عالمی مالیاتی جریدے نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کو کرشمہ قرار دے دیا

    مئی 14, 2025

    خیبر پختونخوا حکومت کا ملاکنڈ کو دو الگ ڈویژنز بنانے کا اعلان

    مئی 14, 2025

    بانی پی ٹی آئی کی رہائی ڈیل کے بغیر ممکن نہیں،مشتاق احمد غنی

    مئی 14, 2025

    ملٹری کورٹ سے سنائی گئی سزائیں درست ہیں، پشاور ہائیکورٹ

    مئی 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.