Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, نومبر 19, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک
    • 4 روزہ جنگ میں پاکستان فاتح رہا،بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی کانگریس میں رپورٹ جمع
    • وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے سہ ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ
    • آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا
    • مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل
    • وزیرِ اعظم شہبازشریف کی مون سون سے قبل بھرپور تیاریوں کی ہدایت
    • تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان بھر میں 9 محرم کے حوالے سےجلوس نکالے جا رہے ہیں
    اہم خبریں

    پاکستان بھر میں 9 محرم کے حوالے سےجلوس نکالے جا رہے ہیں

    جولائی 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Rallies are being held across Pakistan regarding 9 Muharram
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان بھر میں حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھیوں کی عظیم قربانی کی یاد میں  آج  9 محرم  ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔

    تمام چھوٹے بڑے شہروں میں مجالس کا انعقاد کیا گیا ہے  جبکہ بعض شہروں میں تعزیہ اور عالم کے جلوس بھی نکالے جائیں گے۔اسلام آباد پولیس نے 9 محرم الحرام کے لیے تفصیلی سیکیورٹی اور ٹریفک مینجمنٹ پلان کو حتمی شکل دے دی ہے۔9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس G/6-2 میں مین امام بارگاہ ہو گا۔جلوس کی روانی کو یقینی بنانے کے لیے ٹریفک کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔جبکہ اس کے ساتھ ہی شہریوں سے گزارش کی گئی ہے کہ وہ جلوس کے دوران متبادل راستے استعمال کریں اور ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لیے ٹریفک پولیس کے ساتھ تعاون کریں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنوں کینٹ پرخودکش حملے میں 8 جوان شہید،10 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر
    Next Article پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں مقیم،ترجمان کے پی ہاوس
    Mahnoor

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 19, 2025

    4 روزہ جنگ میں پاکستان فاتح رہا،بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی کانگریس میں رپورٹ جمع

    نومبر 19, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے سہ ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ

    نومبر 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 19, 2025

    4 روزہ جنگ میں پاکستان فاتح رہا،بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی کانگریس میں رپورٹ جمع

    نومبر 19, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے سہ ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ

    نومبر 19, 2025

    آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا

    نومبر 19, 2025

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا

    نومبر 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.