Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز: امن و استحکام کی ضمانت
    • ڈی آئی خان: امن کمیٹی کے سربراہ کے گھر شادی کی تقریب میں خودکش دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی
    • چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی
    • خواتین کے نام پر پالیسیاں ، فائدہ کیا؟
    • پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    • صوابی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش
    • ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 35 زخمی ،کئی علاقوں میں سیاح پھنس گئے
    • گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے: گورنر خیبرپختونخوا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » رؤف حسن نے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا، چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر
    اہم خبریں

    رؤف حسن نے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا، چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر

    اگست 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Rauf Hassan did not do anything illegal, Chairman PTI Barrister Gohar
    Rauf Hassan did not do anything illegal, Chairman PTI Barrister Gohar
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ رؤف حسن پڑھے لکھے آدمی ہیں ،صحافی  ہیں اور  صحافیوں کا صحافیوں سے رابطہ رہتا ہے۔

    چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ صحافیوں کا صحافیوں سے رابطہ کوئی غلط اور غیر قانونی کام نہیں ہے۔

    بیرسٹرگوہر نے پنجاب میں بجلی کی قیمتوں میں ریلیف کو ناکافی قراردیتے ہوئے کہا کہ بجلی کی قمیت سب کےلئے کم ہونی چاہیے۔ بجلی کی قیمتیں ایک دو مہینے کے لیے نہیں مستقل کم ہونی چاہئیں۔ ان سے بجلی کی قیمتیں کم نہیں ہورہی ہیں ترقیاتی فنڈز سے نکال کر ریلیف دیا جا رہا ہے۔

    پی ٹی آئی کے چئیرمین کا مزید کہنا تھا کہ اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لیں گے۔ پی ٹی آئی بلدیاتی انتخابات میں کلین سوئپ کرے گی۔ امیدوار زیادہ سے زیادہ تعداد میں کاغذات نامزدگی جمع کروائیں۔ سپریم کورٹ نے 4 حلقوں کے کیسز کا فیصلہ کیا تھا۔ بدقسمتی سے ہمارے تحفظات کو نہیں سنا گیا۔ ہمارے درست ووٹوں کو مسترد کیا گیا۔ این اے 79 میں پہلے کوئی دوبارہ گنتی کی درخواست نہیں آئی۔ امید ہے الیکشن کمیشن ہمارے تحفظات سنے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور ہائیکورٹ نے 4 بھائیوں کی عدم بازیابی پر سیکرٹری داخلہ اور چیف سیکرٹری کوطلب کرلیا
    Next Article بنگلادیش میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کے بعد الیکشن کرانے کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ڈی آئی خان: امن کمیٹی کے سربراہ کے گھر شادی کی تقریب میں خودکش دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی

    جنوری 23, 2026

    چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی

    جنوری 23, 2026

    پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    جنوری 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز: امن و استحکام کی ضمانت

    جنوری 23, 2026

    ڈی آئی خان: امن کمیٹی کے سربراہ کے گھر شادی کی تقریب میں خودکش دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی

    جنوری 23, 2026

    چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی

    جنوری 23, 2026

    خواتین کے نام پر پالیسیاں ، فائدہ کیا؟

    جنوری 23, 2026

    پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    جنوری 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.