Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جون 22, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، وزیراعظم کا ایرانی صدر سے اظہارِ یکجہتی
    • ایران کا اسرائیل پر پہلی بار تھرڈ جنریشن خیبر شکن میزائل کا حملہ
    • ایران کا ایٹمی پروگرام تباہ کردیا گیا،امریکہ کا دعویٰ
    • اسپیکر قومی اسمبلی کا حیران کن اقدام، اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کے باوجود 3 ارب واپس کر دیے
    • پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کی امید ہے، ترک وزیر خارجہ
    • پاکستان نے ٹرمپ کو 2026 کے نوبیل امن انعام کے لیے نامزد کر دیا
    • پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں نیا موڑ: فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی تاریخی ملاقات
    • ڈیرہ اسماعیل خان پولیس پر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کا حملہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاراچنار میں حالیہ دہشت گردی، تاجروں کی حکومت کو 3دن کی مہلت
    اہم خبریں

    پاراچنار میں حالیہ دہشت گردی، تاجروں کی حکومت کو 3دن کی مہلت

    جنوری 17, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاراچنار میں دہشت گردی کے حالیہ واقعہ پر کارروائی کرنے کے لیے تاجروں نے حکومت کو 3دن کی مہلت دے دی۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ ریاست تاجروں کی حفاظت میں ناکام رہی۔

    تاجروں کا کہنا تھا کہ ریاست نے عوام کے جان و مال کی حفاظت نہیں کی۔ صدر ٹریڈ یونین اور سیکرٹری انجمن حسینیہ جلال حسین بنگش کا کہنا ہے کہ تین دن کے اندر کل واقعے میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کریں۔ تاجر رہنما حاجی رؤف کا کہنا تھا کہ بگن لوئر کرم میں مقامی شرپسندوں نے گاڑیوں پر حملہ کیا، اور گاڑیوں کو مختلف مقامات پر لے جا کر لوٹ لیا گیا، اس دوران 19 گاڑیوں کو لوٹنے کے بعد جلا دیا گیا ہے، لوٹ مار کا یہ سلسلہ دن سے شروع ہو کر رات تک جاری رہا۔

    واضح رہے بگن لوئر کرم میں ٹل سے پاراچنار جانے والے 35 گاڑیوں پر حملہ کیا گیا، گاڑیاں سیکیوریٹی فورسز کی نگرانی میں روانہ کی گئی تھیں۔ تاجر رہنماوں کے مطابق 4 ڈرائیوروں کو بھی بے دردی سے قتل کیا گیا ہے جبکہ کچھ تاحال لاپتہ ہیں۔ذرائع کے مطابق شرپسندوں کی فائرنگ سے 2 سیکیوریٹی اہلکار بھی شہید جبکہ 2 زخمی ہوئے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفیصلہ آ گیا، عمران خان کو 14 سال اور بشریٰ بی بی کو 7 سال کی سزا
    Next Article ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان کی برآمدات میں اضافہ
    Web Desk

    Related Posts

    امریکی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، وزیراعظم کا ایرانی صدر سے اظہارِ یکجہتی

    جون 22, 2025

    ایران کا اسرائیل پر پہلی بار تھرڈ جنریشن خیبر شکن میزائل کا حملہ

    جون 22, 2025

    ایران کا ایٹمی پروگرام تباہ کردیا گیا،امریکہ کا دعویٰ

    جون 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، وزیراعظم کا ایرانی صدر سے اظہارِ یکجہتی

    جون 22, 2025

    ایران کا اسرائیل پر پہلی بار تھرڈ جنریشن خیبر شکن میزائل کا حملہ

    جون 22, 2025

    ایران کا ایٹمی پروگرام تباہ کردیا گیا،امریکہ کا دعویٰ

    جون 22, 2025

    اسپیکر قومی اسمبلی کا حیران کن اقدام، اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کے باوجود 3 ارب واپس کر دیے

    جون 21, 2025

    پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کی امید ہے، ترک وزیر خارجہ

    جون 21, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.