Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اکتوبر 25, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مصر کے صدرعبدالفتاح السیسی سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
    • افغانستان کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے معاملات حل نہ ہوئے تو پھر کھلی جنگ ہے، وزیردفاع خواجہ آصف
    • پاکستان کے تمام صوبے ایک خاندان ہیں، امن، اتحاد اور بھائی چارہ ہی ترقی کی ضمانت ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    • ترجمان پاک فوج کی مردان کی مختلف یونیورسٹیز، مدارس کے اساتذہ اور طلبہ سے خصوصی نشت
    • استنبول: پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور، دوحہ معاہدے کا جائزہ لیا گیا
    • ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک
    • کرک پوليس نے 3 ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی، مختلف آپریشنز میں 17 دہشتگرد ہلاک، 4 پولیس اہلکار شہید ہوئے،ڈی پی او
    • ہنگو: پولیس وین پر بم دھماکہ، ایس پی آپریشن سمیت 3 پولیس اہلکار شہید
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » غزہ جنگ بندی کی قرارداد مسترد ہونا عالمی انسانی قوانین کی خلاف ورزی ہے، پاکستان
    اہم خبریں

    غزہ جنگ بندی کی قرارداد مسترد ہونا عالمی انسانی قوانین کی خلاف ورزی ہے، پاکستان

    جون 5, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Rejection of Gaza ceasefire resolution is a violation of international humanitarian law, says Pakistan
    غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو ہونے پر افسوس ہے ، قرارداد مسترد ہونے سے خطرناک پیغام جائےگا،مستقل مندوب پاکستان
    Share
    Facebook Twitter Email

    اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار نے  امریکہ کی جانب سے سلامتی کونسل میں  غزہ جنگ بندی کی قرار داد ویٹو کیے جانے کو افسوس ناک قرار دے دیا ۔

    اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ پاکستان کوغزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو ہونے پر افسوس ہے ، قرارداد مسترد ہونے سے خطرناک پیغام جائےگا ۔

     انہوں نے کہا کہ غزہ کے حالات بدسے بدترین ہوچکے ہیں، 54 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں ،جنگ بندی کی قرارداد مسترد ہونا عالمی انسانی قوانین کی خلاف ورزی ہے ۔

    پاکستانی مندوب نے کہا کہ سلامتی کونسل کی جانب سے جنگ بندی قراردادکی ناکامی تاریخ میں یاد رکھی جائے گی ۔

    ان کا کہنا تھا کہ پاکستان فلسطینی عوام کی بھرپورحمایت جاری رکھے گا، غزہ میں مستقل جنگ بندی، آزادفلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کرتے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکہ نے سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کر دیا
    Next Article ڈی آئی خان میں نجی کمپنی کے مغوی ہونے والے 11 ملازمین میں 6 بازیاب
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مصر کے صدرعبدالفتاح السیسی سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 25, 2025

    افغانستان کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے معاملات حل نہ ہوئے تو پھر کھلی جنگ ہے، وزیردفاع خواجہ آصف

    اکتوبر 25, 2025

    پاکستان کے تمام صوبے ایک خاندان ہیں، امن، اتحاد اور بھائی چارہ ہی ترقی کی ضمانت ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    اکتوبر 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مصر کے صدرعبدالفتاح السیسی سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 25, 2025

    افغانستان کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے معاملات حل نہ ہوئے تو پھر کھلی جنگ ہے، وزیردفاع خواجہ آصف

    اکتوبر 25, 2025

    پاکستان کے تمام صوبے ایک خاندان ہیں، امن، اتحاد اور بھائی چارہ ہی ترقی کی ضمانت ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    اکتوبر 25, 2025

    ترجمان پاک فوج کی مردان کی مختلف یونیورسٹیز، مدارس کے اساتذہ اور طلبہ سے خصوصی نشت

    اکتوبر 25, 2025

    استنبول: پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور، دوحہ معاہدے کا جائزہ لیا گیا

    اکتوبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.