Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے
    • خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان کی ثروت فاطمہ نے ملائیشیا میں بیڈمنٹن کے میدان میں دو گولڈ میڈلز جیت لیے
    اہم خبریں مارچ 27, 2026

    پاکستان کی ثروت فاطمہ نے ملائیشیا میں بیڈمنٹن کے میدان میں دو گولڈ میڈلز جیت لیے

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان کیلئے ایک اور اعزاز سامنے آیا ہے جہاں دخترِ وطن ثروت فاطمہ نے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کر دیا۔ پاکستانی کھلاڑی نے ملائیشیا میں منعقدہ بیڈمنٹن مقابلوں میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے دو گولڈ میڈلز اپنے نام کیے اور نیا ریکارڈ قائم کیا۔

    بلوچستان سے تعلق رکھنے والی ثروت فاطمہ نے اپنی کامیابی کے ذریعے ثابت کیا کہ اگر حوصلے بلند ہوں تو منزل خود قدم چومتی ہے۔ ان کی یہ کامیابی نہ صرف ان کی محنت اور لگن کا نتیجہ ہے بلکہ ملک کی نمائندگی کا بھی ایک شاندار مظہر ہے۔

    اس موقع پر عالمی گولڈ میڈلسٹ ثروت فاطمہ نے کہا کہ یہ کامیابی صرف ایک جیت نہیں بلکہ ان کی انتھک محنت، کھیل سے سچی محبت اور مسلسل جدوجہد کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے اپنے گولڈ میڈلز کو اپنے والد اور پاک فوج کی حوصلہ افزائی کا ثمر قرار دیا۔

    ثروت فاطمہ نے کہا کہ انہیں ہمیشہ اپنے والد اور پاک فوج کی مکمل سپورٹ حاصل رہی، جس نے انہیں آگے بڑھنے کا حوصلہ دیا۔ انہوں نے پاک فوج میں شمولیت کی خواہش کا بھی اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ پاک فوج کا حصہ بن کر مزید ملک کا نام روشن کرنا چاہتی ہیں۔

    انہوں نے مزید کہا کہ پاک فوج ملک کے دور دراز علاقوں سے ٹیلنٹ کو تلاش کر کے اسے عالمی سطح تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشمالی وزیرستان کے علاقے شیوا کے مکینوں کی سیکیورٹی فورسز سے کلیئرنس آپریشن کی اپیل
    Next Article طورخم بارڈر کھلنے کے بعد پشاور سے غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کی واپسی شروع
    Web Desk

    Related Posts

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 5, 2026

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!

    اکتوبر 5, 2026

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.