Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 20, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس مخصوص نشستوں پر اراکین کی حلف برداری کے بغیر ہی ملتوی
    • کوئٹہ میں مغربی بائی پاس کے قریب دھماکہ، ایک شخص جاں بحق
    • شراب واسلحہ برآمدگی کیس، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات، اپوزیشن جماعتوں کا اپنے امیدوار دستبردار نہ کرنے کا فیصلہ
    • پاکستان کے خلاف بے بنیاد الزامات اور عالمی سیاسی تھیٹر
    • پاکستان نے ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کی ٹرافی جیت لی
    • ہنگو میں مشترکہ آپریشن کے دوران 9 دہشتگرد ہلاک، ضلعی پولیس آفیسر اور ایس ایچ او زخمی
    • کوہستان میگا کرپشن سکینڈل میں بڑی پیشرفت،8 اہم ملزمان گرفتار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹی20 سیریز کے شیڈول کا اعلان
    کھیل

    پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹی20 سیریز کے شیڈول کا اعلان

    جون 25, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Schedule of T20 series between Pakistan and Bangladesh announced
    پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلادیش کےخلاف سیریز کھیلنے 16 جولائی کو روانہ ہوگی، پی سی بی
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنگلادیش کےخلاف 3 ٹی20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ،پاکستان اور میزبان بندگلہ دیش کے درمیان 3 ٹی ٹوینٹی میچز کا آغاز 20 جولائی سے ہوگا ۔

    پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلادیش کیخلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کھیلنے 16 جولائی کو روانہ ہوگی ۔

    پاک بنگلادیش سیریز کا پہلا میچ 20 جولائی کو ڈھاکہ کے شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، دوسرا میچ 22 اور سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹوینٹی میچ 24 جولائی کو ڈھاکہ میں ہی کھیلا جائے گا ۔

    پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ  تینوں میچز پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے شروع ہوں گے ۔

    دونوں ٹیموں نے حال ہی میں لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں 3 میچوں کی ٹی20 سیریز میں مدمقابل آئیں تھی جہاں گرین شرٹس نے کلین سوئپ کیا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اور امریکہ کے درمیان معدنی وسائل کے شعبے میں تعاون کے نئے دروازے کھلنے لگے
    Next Article گلگت:پاک فوج کا کامیاب ریسکیو آپریشن، سوشل ایکٹیوسٹ یاور عباس کی میت دشوار گزار پہاڑی سے آبائی گاؤں منتقل
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان نے ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کی ٹرافی جیت لی

    جولائی 19, 2025

    ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کی بھارت کو عبرتناک شکست

    جولائی 18, 2025

    ایشیا ہاکی کپ کیلئے پاکستان کا قومی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ

    جولائی 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس مخصوص نشستوں پر اراکین کی حلف برداری کے بغیر ہی ملتوی

    جولائی 20, 2025

    کوئٹہ میں مغربی بائی پاس کے قریب دھماکہ، ایک شخص جاں بحق

    جولائی 19, 2025

    شراب واسلحہ برآمدگی کیس، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    جولائی 19, 2025

    خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات، اپوزیشن جماعتوں کا اپنے امیدوار دستبردار نہ کرنے کا فیصلہ

    جولائی 19, 2025

    پاکستان کے خلاف بے بنیاد الزامات اور عالمی سیاسی تھیٹر

    جولائی 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.