Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اگست 21, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان ڈائریکٹرز پروڈیوسرز رائٹرز اینڈ آرٹسٹ ایسوسی ایشن کا متاثرین سیلاب کیلئے خطیر فنڈ جمع
    • پشاور صدر میں آرٹسٹ ایکشن فاؤنڈیشن کا سیلاب متاثرین کے لیے امدادی کیمپ
    • وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ سے کیوان حامد راجہ کی ملاقات، خیبر نیٹ ورک کی خدمات کو خراج تحسین
    • ڈی جی آئی ایس پی آر نے سہیل وڑائچ کے کالم میں کیے گئے دعوؤں کی تردید کردی
    • سپریم کورٹ نے 9 مئی کے آٹھ مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور کرلی
    • پاکستان کا افغانستان سے دہشت گرد حملوں کے خلاف مؤثر کارروائی کا مطالبہ
    • پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں ہر اول دستے کا کردار ادا کیا
    • خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے اموات 427 تک پہنچ گئیں، بونیر سب سے زیادہ متاثر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » باجوڑ میں ’’سربکف آپریشن‘‘ کا دوسرا روز، 7 دہشتگرد ہلاک، 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید
    اہم خبریں

    باجوڑ میں ’’سربکف آپریشن‘‘ کا دوسرا روز، 7 دہشتگرد ہلاک، 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید

    جولائی 30, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Second day of Sarbakf operation in Bajaur, 7 terrorists killed, 6 people including 3 security personnel martyred
    ماموند کے مختلف علاقوں میں سربکف آپریشن کا دوران دوسرے روز بھی کرفیو کا نفاذ کیا گیا تھا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں دوسرے روز بھی آپریشن سربکف جاری رہا ،اس دوران ماموند کتحصیل کے مختلف 16 علاقوں میں کرفیو کا نفاذ بھی جاری رہا ۔

    باجوڑ: آپریشن سربکف میں دو روز کے دوران 7 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے ، جبکہ دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپوں میں 3 سیکیورٹی اہلکار اور 3 عام شہری بھی شہید ہو گیے ہیں ۔

    باجوڑ کے علاقے ماموند میں دہشتگردوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن سربکف 29 جولائی کو شروع کیا گیا تھا جو دوسرے روز بھی جاری رہا ۔

    باجوڑ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خار کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر حیات آفریدی کے مطابق 10 زخمیوں کو اب تک ہسپتال لایا گیا ہے جن کا علاج جاری ہے ۔

    انہوں نے 3 عام شہریوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق بھی کی ہے ، دوسری جانب ڈپٹی کمشنر باجوڑ شاہد علی خان کا کہنا ہے کہ ضلع بھر کے تمام ہسپتالوں میں ہنگامی صورتحال نافذ ہے ۔

    ڈی سی باجوڑ کا مزید کہنا تھا کہ ضلع بھر کے تمام ہسپتالوں کے ڈاکٹرز کی چھٹیاں منسوخ کی گئی ہیں اور ان کو ہسپتالوں میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت کو شکست دے کر پاکستان کی کامیابی کے تذکرے دنیا بھر میں آج تک ہو رہے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
    Next Article سیف علی خان اور کرینہ کپور کے حوالے سے ایک چونکا دینے والا دعویٰ سامنے آ گیا
    Khalid Khan
    • Website

    Related Posts

    وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ سے کیوان حامد راجہ کی ملاقات، خیبر نیٹ ورک کی خدمات کو خراج تحسین

    اگست 21, 2025

    ڈی جی آئی ایس پی آر نے سہیل وڑائچ کے کالم میں کیے گئے دعوؤں کی تردید کردی

    اگست 21, 2025

    سپریم کورٹ نے 9 مئی کے آٹھ مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور کرلی

    اگست 21, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان ڈائریکٹرز پروڈیوسرز رائٹرز اینڈ آرٹسٹ ایسوسی ایشن کا متاثرین سیلاب کیلئے خطیر فنڈ جمع

    اگست 21, 2025

    پشاور صدر میں آرٹسٹ ایکشن فاؤنڈیشن کا سیلاب متاثرین کے لیے امدادی کیمپ

    اگست 21, 2025

    وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ سے کیوان حامد راجہ کی ملاقات، خیبر نیٹ ورک کی خدمات کو خراج تحسین

    اگست 21, 2025

    ڈی جی آئی ایس پی آر نے سہیل وڑائچ کے کالم میں کیے گئے دعوؤں کی تردید کردی

    اگست 21, 2025

    سپریم کورٹ نے 9 مئی کے آٹھ مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور کرلی

    اگست 21, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.