Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, ستمبر 12, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایشیا کپ: پاکستان نے عمان کو 93 رنز سے ہراکر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کردیا
    • سوات، پولیس وردی میں ملبوس ڈاکووں نے 230 تولہ سونا اور 53 لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ لی
    • پاکستان کو واڈا کی نگرانی کی فہرست سے نکال دیا گیا
    • افغان حکومت کا بھارتی سفارتکار کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ
    • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان اور اسرائیل کے درمیان شدید بحث
    • خیبر ٹیلیویژن پشاور کا کرنل مشتاق احمد خان اورکزئی کے اعزاز میں خصوصی مارننگ شو
    • آپریشن کے دوران ہتھیار ڈالنے والے دہشتگرد کے تہلکہ خیز انکشافات
    • اسرائیل حماس رہنماؤں پر حملہ کر کے غزہ میں جنگ ختم کرنے کی کوششوں کو ناکام بنانا چاہتا ہے، قطری وزیراعظم کا سلامتی کونسل سے خطاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6 خوارج ہلاک، میجر اور جوان شہید
    اہم خبریں

    سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6 خوارج ہلاک، میجر اور جوان شہید

    جنوری 30, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خفیہ اطلاعات ملنے پرشمالی وزیرستان کےعلاقےمیرعلی میں آپریشن کیا گیا،دوران آپریشن سیکیورٹی فورسزنے6خوارج دہشت گرد ہلاک کردیئے۔

    آئی ایس پی آر کےمطابق فائرنگ کےتبادلےکےدوران پاک فوج کے2جوان شہید ہو گئے،شہیدہونےوالوں میں میجرحمزہ اسرار اور سپاہی محمدنعیم شامل ہیں۔

    شہیدمیجرحمزہ اسرارکی عمر 29سال،تعلق راولپنڈی سےہے،سپاہی محمدنعیم کی عمر26سال ،تعلق نصیر آباد سے ہے،میجرحمزہ اسرار اور سپاہی محمدنعیم بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔

    آئی ایس پی آرکےمطابق فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کومؤثر انداز میں نشانہ بنایا گیا،علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے،سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کے لیےپرعزم ہیں،ہمارے بہادر جوانوں کی یہ قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقندھار میں تحریک طالبان پاکستان کے محفوظ ٹھکانے، پاکستان کی تشویش میں اضافہ
    Next Article ڈی جی آئی ایس پی آر کی آئی بی اے کراچی کے طلباء کے ساتھ خصوصی نشست کا انعقاد
    Web Desk

    Related Posts

    ایشیا کپ: پاکستان نے عمان کو 93 رنز سے ہراکر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کردیا

    ستمبر 12, 2025

    سوات، پولیس وردی میں ملبوس ڈاکووں نے 230 تولہ سونا اور 53 لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ لی

    ستمبر 12, 2025

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان اور اسرائیل کے درمیان شدید بحث

    ستمبر 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایشیا کپ: پاکستان نے عمان کو 93 رنز سے ہراکر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کردیا

    ستمبر 12, 2025

    سوات، پولیس وردی میں ملبوس ڈاکووں نے 230 تولہ سونا اور 53 لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ لی

    ستمبر 12, 2025

    پاکستان کو واڈا کی نگرانی کی فہرست سے نکال دیا گیا

    ستمبر 12, 2025

    افغان حکومت کا بھارتی سفارتکار کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ

    ستمبر 12, 2025

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان اور اسرائیل کے درمیان شدید بحث

    ستمبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.