Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, ستمبر 28, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • داعش کمانڈر محمد احسانی ہلاک
    • باجوڑ میں دہشتگردوں کا چھوڑا بارودی مواد پھٹنے سے 3 بچے شہید، 5 زخمی
    • ملالہ یوسفزئی کا غزہ کے متاثرین کی مدد کا اعلان
    • نیمگڑے روح۔۔ میں میرا کردار میری حقیقی زندگی کے اردگرد ھے۔ ڈولفن آیان
    • مینہ شمس کا خیبر سحر ھر خاص وعام کا پسندیدہ بامقصد اور خوشگوارشو
    • سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران ہلاک دہشتگردوں میں ایک بنگلہ دیشی شہری بھی شامل
    • ایشیا کپ فائنل؛ بھارت کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری
    • لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 17 دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 17 دہشتگرد ہلاک
    اہم خبریں

    لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 17 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 27, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Security forces conduct successful operation in Lakki Marwat, killing 17 terrorists
    آپریشن میں پاک فوج، اسپیشل سروسز گروپ اور سی ٹی ڈی نے حصہ لیا، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت اور کرک کی سرحد پر دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 17 دہشتگرد ہلاک ہو گئے، آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کا تعلق مُلا نذیر گروپ سے تھا ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق  خیبر پختونخوا کے علاقے لکی مروت میں مُلا نذیر گروپ کے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر 26 اور 27 ستمبر کو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق  آپریشن میں پاک فوج، سپیشل سروسز گروپ (ایس ایس جی) اور محکمہ انسداد دہشتگرد (سی ٹی ڈی) نے حصہ لیا ۔

    بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا، آپریشن میں بھارتی پراکسی یافتہ 17  دہشتگرد ہلاک کر دیےگئے ۔

    آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، ہلاک دہشت گردسکیورٹی فورسز، قانون نافذکرنے والےاداروں کے خلاف دہشگردانہ سرگرمیوں میں ملوث تھے ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگرد معصوم شہریوں کےقتل سمیت کئی دہشتگردانہ سرگرمیوں میں بھی ملوث  تھے، کسی بھی دیگر بھارت نواز دہشتگردوں کے خاتمے کے لیےکلیئرنس آپریشن جاری ہے ۔

    پاک فوج اور سیکیورٹی ادارے ملک سے بھارتی سرپرستی میں دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑپھینکنے کے لیے پرعزم ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور جلسے میں کارکنوں کی وزیراعلیٰ گنڈاپور کیخلاف نعرے بازی، بوتلیں اچھال دیں
    Next Article ایشیا کپ فائنل؛ بھارت کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری
    webdesk

    Related Posts

    باجوڑ میں دہشتگردوں کا چھوڑا بارودی مواد پھٹنے سے 3 بچے شہید، 5 زخمی

    ستمبر 28, 2025

    سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران ہلاک دہشتگردوں میں ایک بنگلہ دیشی شہری بھی شامل

    ستمبر 28, 2025

    ایشیا کپ فائنل؛ بھارت کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

    ستمبر 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    داعش کمانڈر محمد احسانی ہلاک

    ستمبر 28, 2025

    باجوڑ میں دہشتگردوں کا چھوڑا بارودی مواد پھٹنے سے 3 بچے شہید، 5 زخمی

    ستمبر 28, 2025

    ملالہ یوسفزئی کا غزہ کے متاثرین کی مدد کا اعلان

    ستمبر 28, 2025

    نیمگڑے روح۔۔ میں میرا کردار میری حقیقی زندگی کے اردگرد ھے۔ ڈولفن آیان

    ستمبر 28, 2025

    مینہ شمس کا خیبر سحر ھر خاص وعام کا پسندیدہ بامقصد اور خوشگوارشو

    ستمبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.