Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • قومی اسمبلی نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی،قرارداد کثرت رائے سے منظور
    • سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف
    • یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف
    • پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب
    • وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایف سی کے نائب صدر سے ملاقات، ریکوڈک منصوبے پر تعاون کا جائزہ
    • حکومت غربت کے خاتمے اور پائیدار ترقی کے لیے پُرعزم ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال
    • خیبرپختونخوا میں آئی ٹی سمیت تمام شعبوں میں ترقی یقینی بنائیں گے، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ
    • خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ، ایمرجنسی کا فیصلہ ناگزیر تھا، وفاقی وزراء
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاک افغان سرحد پر افغان جاسوس جہنم واصل، سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی
    اہم خبریں جنوری 13, 2025

    پاک افغان سرحد پر افغان جاسوس جہنم واصل، سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی

    Facebook Twitter Email
    Afghan Spy Killed at Pak-Afghan Border
    پاک افغان سرحد پر افغان جاسوس ہلاک
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاک افغان سرحد کے قریب 11 جنوری 2025ء کو پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے ایک کامیاب آپریشن کے دوران افغانستان فرار ہونے کی کوشش کرتے ہوئے افغان جاسوس کو ہلاک کردیا۔ ذرائع کے مطابق، ہلاک ہونے والے دہشتگرد کی شناخت محمد خان احمد خیل ولد حاجی محمد قاسم داوراں خان کے نام سے ہوئی ہے۔

    48 سالہ محمد خان، جو کہ عبداللہ کے نام سے بھی جانا جاتا تھا، افغان صوبے پکتیکا کا رہائشی تھا اور افغانستان کی خفیہ ایجنسی کے لیے پاکستان میں کام کر رہا تھا۔ ہلاک ہونے والے دہشتگرد کے قبضے سے افغان شناختی کارڈ بھی برآمد ہوا ہے، جو اس کے افغان شہری ہونے کا ثبوت فراہم کرتا ہے۔

    محمد خان پاکستان کے علاقوں قلعہ سیف اللہ، ژوب، اور لورالائی میں دہشتگردوں کو افغانستان سے اسلحہ اور گولہ بارود سمگل کرتا تھا۔ یہ اسلحہ پاکستان میں دہشتگرد حملوں میں استعمال ہوتا تھا، جس سے ملک میں امن و امان کی صورتحال کو شدید نقصان پہنچ رہا تھا۔

    دفاعی ماہرین کے مطابق، پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی کے تانے بانے گزشتہ کئی سالوں سے افغانستان سے مل رہے ہیں۔ پاکستان نے بارہا افغان عبوری حکومت کو دہشتگردی کے حوالے سے ٹھوس شواہد فراہم کیے ہیں، لیکن افغان حکومت بیرونی دہشتگردوں کے خلاف کسی قسم کا مؤثر اقدام اٹھانے میں ناکام رہی ہے۔

    پاکستان کے پاس افغانستان سے دراندازی اور دہشتگردی کے بے شمار واقعات کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں، جو ایک بار پھر افغان حکومت کے کھوکھلے دعووں کو بے نقاب کرتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ افغان حکومت کو اپنی دوغلی حکمت عملی ترک کرنی ہوگی اور خارجی دہشتگردوں کی سرکوبی کے لیے اقدامات کرنے ہوں گے، تاکہ خطے میں امن قائم ہوسکے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز کے دوران 9 خوارج ہلاک
    Next Article پاکستان میں افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے مزید ثبوت سامنے آ گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    قومی اسمبلی نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی،قرارداد کثرت رائے سے منظور

    اکتوبر 14, 2026

    سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف

    اکتوبر 13, 2026

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    قومی اسمبلی نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی،قرارداد کثرت رائے سے منظور

    اکتوبر 14, 2026

    سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف

    اکتوبر 13, 2026

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026

    وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایف سی کے نائب صدر سے ملاقات، ریکوڈک منصوبے پر تعاون کا جائزہ

    اکتوبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.