Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, نومبر 7, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان نے استنبول مذاکرات میں ثالثوں کو شواہد پر مبنی مطالبات حوالے کردیئے، دفتر خارجہ
    • شفیع اللہ گنڈاپور اور ایس ایس پی آپریشنز!
    • قازقستان نے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار کرلی،امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان
    • 27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے آج طلب کیا گیا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
    • 26 نومبر کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور جنید اکبر کے وارنٹ گرفتاری جاری
    • افغانستان کی جانب سے استنبول معاہدے کی خلاف ،پاک فوج کا موثر جواب
    • جنوبی افریقہ نے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو شکست دیکر سیریز 1۔1 سے برابر کردی
    • بلوچستان بھر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ، اعلامیہ جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کرک میں منعقدہ گرینڈ جرگے میں اعلیٰ فوجی قیادت کی شرکت
    اہم خبریں

    کرک میں منعقدہ گرینڈ جرگے میں اعلیٰ فوجی قیادت کی شرکت

    مارچ 25, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع کرک میں قیام امن کیلئے گرینڈ جرگے کا انعقاد کیا گیا جس میں جی او سی نائن ڈویژن میجر جنرل ذوالفقار علی بھٹی سمیت اعلیٰ فوجی قیادت نے شرکت کی ، جرگے میں قیام امن کیلئے مل کر کام کرنے کا اعادہ کیا گیا ۔

    تفصیلات کے مطابق  صوبائی وزیر زراعت میجر ریٹائر ڈ سجاد  نے کہا کہ   اپنےضلع کےامن کی خاطر ہر قربانی دینگے،   اچھے اور برے طالبان کے قصے کہانیاں ختم ہو چکی ہیں،   دہشتگردی کے خاتمے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائیں گے،   امن خراب کرنے والے ہم سب کے مشترکہ دشمن ہیں،  جہاں بھی عوام کو فوج کی ضرورت ہو گی فوج اپنی خدمات پیش کرے گی،   دہشتگردی کی لعنت کا خاتمہ کریں گے۔

    جرگہ میں صوبائی وزیرمیجر(ر)سجاد بار کوال پی ٹی آئی ریجنل صدر ایم این اے شاہد خٹک ،  کمشنر کوہاٹ ڈویژن معتصم بااللہ ، آر پی او مجید عباس اور ڈویژنل انتظامیہ شریک ہوئی جس میں قیام امن کے لئے ملکر کام کرنے کا اعادہ کیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان اور خیبرپختونخوا کی صورتحال پر تشویش کا اظہار ،قومی معاملات پر اتفاق رائے ناگزیر ہے،بلاول
    Next Article آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ وفات پاگئیں
    Web Desk

    Related Posts

    پاکستان نے استنبول مذاکرات میں ثالثوں کو شواہد پر مبنی مطالبات حوالے کردیئے، دفتر خارجہ

    نومبر 7, 2025

    قازقستان نے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار کرلی،امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان

    نومبر 7, 2025

    27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے آج طلب کیا گیا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

    نومبر 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان نے استنبول مذاکرات میں ثالثوں کو شواہد پر مبنی مطالبات حوالے کردیئے، دفتر خارجہ

    نومبر 7, 2025

    شفیع اللہ گنڈاپور اور ایس ایس پی آپریشنز!

    نومبر 7, 2025

    قازقستان نے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار کرلی،امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان

    نومبر 7, 2025

    27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے آج طلب کیا گیا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

    نومبر 7, 2025

    26 نومبر کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور جنید اکبر کے وارنٹ گرفتاری جاری

    نومبر 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.