Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جون 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ہم معاشی ترقی کی طرف چل پڑے ہیں، وزیراعظم نے بجٹ میں اپنے وعدے وفا کردیئے، وفاقی وزرا کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس
    • آئندہ 24 گھنٹوں میں امریکہ ایران تاریخی امن معاہدے کو حتمی شکل دے دی جائے گی، وزیراعظم شہباز شریف
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر اپوزیشن کو میثاق جمہوریت اور بات چیت کی دعوت دے دی
    • آزاد کشمیر میں حالات معمول کے مطابق رواں دواں، باشعور شہریوں کی جانب سے احتجاج کی کال یکسر مسترد
    • بھارتی پائلٹ کی نااہلی، بھارتی ایئرفورس کا ایک اور جنگی طیارہ حادثے کا شکار
    • مودی کی ناکام حکمتِ عملی، منی پور میں کوکی-میتی تنازعہ میں شدت
    • سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کامیاب کارروائیاں، مزید 21 دہشت گرد ہلاک
    • جنوبی خیبرپختونخوا میں عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے: سلیم سیف اللہ خان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شاہ محمود قریشی کی ایک اور مقدمے میں دوبارہ گرفتاری
    اہم خبریں

    شاہ محمود قریشی کی ایک اور مقدمے میں دوبارہ گرفتاری

    دسمبر 27, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    شاہ محمود قریشی کی ایک اور مقدمے میں دوبارہ گرفتاری
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد ایک اور مقدمے میں گرفتار کر لیا۔

    یاد رہے کہ شاہ محمود قریشی 9 مئی کے مقدمات میں ملزم نامزد ہیں اور اس حوالے سے گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے شاہ محمود قریشی کے نظربندی کا حکم جاری کیا تھا۔ آج شاہ محمود قریشی کو تھانہ آر اے بازار اور تھانہ صدر بیرونی پولیس نے گرفتار کیا، شاہ محمود قریشی کے 15 دن کے نظر بندی آرڈر جاری ہو چکے ہیں۔

    زرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے نظر بندی آرڈرز میں شاہ محمود قریشی سے 9 مئی واقعات سے متعلق تفتیش کرنے کا کہا گیا ہے۔ اس حوالے سے شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مجھے جھوٹے مقدمہ میں گرفتار کر رہےہیں، میں بے گناہ ہوں، سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔واضح ریے کہ سپریم کورٹ سے سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور ہو چکی ہے تاہم ابھی تک ان کی جیل سے رہائی ممکن نہیں ہو سکی ہے

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافریقا کے کپتان ٹیمبا باؤما بھارت کے خلاف سنچورین ٹیسٹ کے پہلے دن انجری کا شکار ہوگئے۔
    Next Article پشاور کی بی آر ٹی میں سالانہ مسافروں کی تعداد 8کروڑ سے تجاوز
    Mahnoor

    Related Posts

    ہم معاشی ترقی کی طرف چل پڑے ہیں، وزیراعظم نے بجٹ میں اپنے وعدے وفا کردیئے، وفاقی وزرا کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس

    جون 13, 2026

    آئندہ 24 گھنٹوں میں امریکہ ایران تاریخی امن معاہدے کو حتمی شکل دے دی جائے گی، وزیراعظم شہباز شریف

    جون 13, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر اپوزیشن کو میثاق جمہوریت اور بات چیت کی دعوت دے دی

    جون 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ہم معاشی ترقی کی طرف چل پڑے ہیں، وزیراعظم نے بجٹ میں اپنے وعدے وفا کردیئے، وفاقی وزرا کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس

    جون 13, 2026

    آئندہ 24 گھنٹوں میں امریکہ ایران تاریخی امن معاہدے کو حتمی شکل دے دی جائے گی، وزیراعظم شہباز شریف

    جون 13, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر اپوزیشن کو میثاق جمہوریت اور بات چیت کی دعوت دے دی

    جون 13, 2026

    آزاد کشمیر میں حالات معمول کے مطابق رواں دواں، باشعور شہریوں کی جانب سے احتجاج کی کال یکسر مسترد

    جون 13, 2026

    بھارتی پائلٹ کی نااہلی، بھارتی ایئرفورس کا ایک اور جنگی طیارہ حادثے کا شکار

    جون 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.