Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اپریل 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • طنز و مزاح پر مبنی نصیحت آموز ڈرامہ سیریل “کور اور” دیہی و شہری ناظرین میں یکساں مقبول
    • پاکستان کی مثالی اور کامیاب ثالثی پر بھارت میں صف ماتم بچھ گئی ھے۔۔ سید ظاھر علی شاہ
    • امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی پاکستان کی سفارتی کامیابی، سلیم سیف اللہ کا بیان
    • ٹرمپ کی معاہدے پر عمل نہ ہونے کی صورت میں ایران کے خلاف مزید سخت کارروائی کی دھمکی
    • ایران کا آبنائے ہرمز کی جزوی بندش کا اعلان، سمندری سلامتی پر خدشات بڑھ گئے
    • پاکستان امن کیلئے اہم کردار ادا کرنے کو تیار، اسلام آباد میں امریکہ ایران مذاکرات کل ہو رہے ہیں
    • اسرائیلی اقدامات خطے میں جاری امن کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، پاکستان
    • جنگ بندی کیلئے ایران کو اگلا قدم اٹھانا ہوگا، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شانگلہ: ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق، 2زخمی
    اہم خبریں

    شانگلہ: ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق، 2زخمی

    ستمبر 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Shangla traffic accident, 4 killed,2 injured
    چکیسرخدنگ روڈ پر لیک کمر کے مقام پرجیپ گاڑی گہری کھائی میں جا گری
    Share
    Facebook Twitter Email

    شانگلہ : (تحسین اللہ تاثیر) تحصیل چکیسرخدنگ روڈ پر لیک کمر  کے مقام پرجیپ گاڑی گہری کھائی میں جا گری، حادثے میں 4 افراد  موقع پر جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوئے۔

    ریسکیو  کی میڈکل ٹیم نے زخميوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے ٹی  ایچ کیو   چکیسر منتقل کر دیا۔

    پولیس کے مطابق گاڑی ڈرائيور سے بے قابو ہوکر گہری  کھائی میں گری۔

    دوسری جانب مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ جیپ میں ڈرائیور سیمت 6 مسافر سوار تھے، گاڑی کے ہیڈ لائٹس خراب تھے اور رات کو ٹارچ کی روشنی پر آگے جارہی تھی۔ کم روشی کی وجہ سے گاڑی حادثے کا شکار ہوئی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعمران خان نے بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب کو بزدل قرار دیدیا
    Next Article پشاور ہائیکورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ٹرمپ کی معاہدے پر عمل نہ ہونے کی صورت میں ایران کے خلاف مزید سخت کارروائی کی دھمکی

    اپریل 9, 2026

    ایران کا آبنائے ہرمز کی جزوی بندش کا اعلان، سمندری سلامتی پر خدشات بڑھ گئے

    اپریل 9, 2026

    پاکستان امن کیلئے اہم کردار ادا کرنے کو تیار، اسلام آباد میں امریکہ ایران مذاکرات کل ہو رہے ہیں

    اپریل 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    طنز و مزاح پر مبنی نصیحت آموز ڈرامہ سیریل “کور اور” دیہی و شہری ناظرین میں یکساں مقبول

    اپریل 9, 2026

    پاکستان کی مثالی اور کامیاب ثالثی پر بھارت میں صف ماتم بچھ گئی ھے۔۔ سید ظاھر علی شاہ

    اپریل 9, 2026

    امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی پاکستان کی سفارتی کامیابی، سلیم سیف اللہ کا بیان

    اپریل 9, 2026

    ٹرمپ کی معاہدے پر عمل نہ ہونے کی صورت میں ایران کے خلاف مزید سخت کارروائی کی دھمکی

    اپریل 9, 2026

    ایران کا آبنائے ہرمز کی جزوی بندش کا اعلان، سمندری سلامتی پر خدشات بڑھ گئے

    اپریل 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.