Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاسکو اور یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش کے عمل میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس
    • شزہ فاطمہ خواجہ کی LEAP 2026 میں شرکت، ٹیک ڈیسٹنیشن پاکستان پویلین کا افتتاح
    • پاک چین میڈیا تعاون ایشیا بحرالکاہل میں مشترکہ خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے،ڈاکٹر شذرہ منصب علی
    • سٹاک ایکسچینج: عام شہریوں کی شرکت سے معاشی ترقی تیز ہو سکتی ہے، یوسف رضا گیلانی
    • ویمنز ایشیا کپ: آئی سی سی نے قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء پرجرمانہ عائد کردیا
    • خیبر پختونخوا میں عدالتوں کے ایک دن کے بائیکاٹ سےعوام کے 12 کروڑ روپے ضائع ہوتے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
    • بھارت کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے حصول کیلئے اپنے وعدے پورے کرے، پاکستان
    • مادرِ وطن کا دفاع مقدس امانت ہے، ثابت قدمی سے نبھاتے رہیں گے: ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ثانیہ مرزا سے علیحدگی پر شعیب ملک کی فیملی سخت رنجیدہ
    اہم خبریں جنوری 20, 2024

    ثانیہ مرزا سے علیحدگی پر شعیب ملک کی فیملی سخت رنجیدہ

    Facebook Twitter Email
    Shoaib Malik's family is deeply saddened by Sania Mirza's separation
    Share
    Facebook Twitter Email

    ثانیہ مرزا سے علیحدگی پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی فیملی سخت رنجیدہ ہے

    ہفتے کے روز شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنا جاوید کے ساتھ سابق کپتان شعیب ملک نے دوسری شادی کا اعلان کیا جس کے بعد پہلی بیوی ثانیہ مرزا کے ساتھ ان کی  علیحدگی کی بھی تصدیق ہوگئی ہے۔تاہم شعیب ملک کے بہنوئی عمران ظفر نے بتایا کہ سابق کپتان کی فیملی ثانیہ مرزا سے ان کی شادی ختم ہونے پر سخت رنجیدہ ہے اور ان کی دوسری شادی کی تقریب میں فیملی کے کسی ممبر نے شرکت نہیں کی ہے۔

    عمران ظفر نےمزید بتایا کہ شادی کا مجھے بھی سوشل میڈیا سے پتہ چلا  ہے، شادی میں خاندان کا کوئی فرد شامل نہیں تھا۔ذرائع کا دوسری طرف کہنا ہے کہ شعیب ملک کی فیملی ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے تعلقات خراب ہونے پر دبئی بھی گئی اوردبئی میں 2022 کے آخر میں دو ہفتے رہی۔

    اعلامیہ کے مطابق  ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے گھر قیام کے دوران تعلقات خوشگوار اور بہتر بنانےکی کوشش کی جاتی رہی اور فیملی بالکل بھی ثانیہ مرزا سے طلاق کے حق میں نہیں تھی۔یاد رہے کہ ثانیہ مرزا اور شعیب ملک  کا ایک بیٹا بھی ہے

    family Sania Mirza's separation Shoaib Malik's ثانیہ مرزا شعیب ملک علیحدگی فیملی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشام کے دارالحکومت دمشق میں اسرائیلی حملہ، 5 افراد ہلاک
    Next Article آٹھویں روز بھی پاک افغان سرحد بند
    Mahnoor

    Related Posts

    پاسکو اور یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش کے عمل میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس

    ستمبر 7, 2026

    شزہ فاطمہ خواجہ کی LEAP 2026 میں شرکت، ٹیک ڈیسٹنیشن پاکستان پویلین کا افتتاح

    ستمبر 7, 2026

    پاک چین میڈیا تعاون ایشیا بحرالکاہل میں مشترکہ خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے،ڈاکٹر شذرہ منصب علی

    ستمبر 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاسکو اور یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش کے عمل میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس

    ستمبر 7, 2026

    شزہ فاطمہ خواجہ کی LEAP 2026 میں شرکت، ٹیک ڈیسٹنیشن پاکستان پویلین کا افتتاح

    ستمبر 7, 2026

    پاک چین میڈیا تعاون ایشیا بحرالکاہل میں مشترکہ خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے،ڈاکٹر شذرہ منصب علی

    ستمبر 7, 2026

    سٹاک ایکسچینج: عام شہریوں کی شرکت سے معاشی ترقی تیز ہو سکتی ہے، یوسف رضا گیلانی

    ستمبر 7, 2026

    ویمنز ایشیا کپ: آئی سی سی نے قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء پرجرمانہ عائد کردیا

    ستمبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.