Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکی صدر کی پاک بھارت تنازع کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش
    • پی ایس ایل 10:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو بڑے مارجن سے شکست دیدی
    • پی ایس ایل میچ سے قبل بھارتی جارحیت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی
    • بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والے لیفٹننٹ کرنل کے 7 سالہ بیٹے کی نماز جنازہ ادا
    • آرمی چیف جنرل عاصم منير کا بھارتی طیارے گرانے پر پاک فضائیہ کو خراج تحسین
    • بھارت کے ساتھ جنگ کو اب منطقی انجام تک پہنچاکر دم لیں گے،وزیراعظم شہبازشریف
    • بھارتی دہشت گردی سے 31 معصوم شہری شہید اور 57 زخمی ہوئے، ترجمان پاک فوج
    • پاک فوج نے دشمن کے بزدلانہ حملے کا جواب دے کر تاریک رات کو چاندنی رات بنادیا، وزیراعظم شہبازشریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کرم تنازع کے حل میں اہم پیشرفت، قبائلی مشران نے معاہدے پر اتفاق کرلیا،دستخط ہونا باقی
    فیچرڈ

    کرم تنازع کے حل میں اہم پیشرفت، قبائلی مشران نے معاہدے پر اتفاق کرلیا،دستخط ہونا باقی

    دسمبر 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Significant progress in resolving Kurram conflict, tribal leaders agree on agreement, signature pending
    کمشنر کوہاٹ آفس میں آج جرگہ حتمی فیصلے کا اعلان کریں گے،ذرائع
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوہاٹ: کرم کشیدہ صورتحال، ذرائع نے کہا ہے کہ معاہدے پر فریقین کے درمیان  دستخط نہیں ہوئے ۔

    بھاری اسلحہ قومی مشران کے پاس جمع کرانے پر ایک فریق کے تحفظات سامنے آئے ہیں اور موقف اپنایا ہے کہ  اسلحہ دونوں جانب سے حکومت کے پاس جمع کرانا ہو گا ۔

    کوہاٹ جرگے کے اراکین  کے مطابق باقی سارے نکات پر فریقین متفق ہو چکے ہیں ۔دوسری جانب انتظامیہ نے کہا ہے کہ جب تک دستخط شدہ معاہدے کی کاپی سامنے نا آئے، اس کے علاوہ تمام خبریں من گھڑت ہیں ۔

    اہل سنت و الجماعت کے جرگہ اراکین کا کہنا ہے کہ  اپیکس کمیٹی میں جو فیصلے ہوئے ہم اس سے متفق ہیں۔

    ذرائع کے مطابق جرگہ میں شامل بعض اراکین کا مطالبہ ہے کہ  بگن بازار اور گھرون کی ازسر نو تعمیر کی جائے اور متاثرہ دکانداروں اور خاندانوں کو معاوضہ دیا جائے ۔

    ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ کوہاٹ گرینڈ جرگے میں مشران نے اتفاق کرلیا ہے، ایک فریق کے چند افراد آج دستخط کریں گے جبکہ کمشنر کوہاٹ آفس میں آج جرگہ حتمی فیصلے کا اعلان کرے گا ۔

    واضح رہے کہ پارا چنار پشاور مرکزی شاہراہ اور اپر کرم کے راستے ڈھائی ماہ سے بند اور اپرکرم کو ہر قسم کی سپلائی معطل ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجب تک 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کو سزا نہیں دی جاتی، حقیقی انصاف نہیں مل سکتا،وزیر دفاع خواجہ آصف
    Next Article دہشتگردوں کی پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام، متعدد دہشتگرد ہلاک و زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ایس ایل میچ سے قبل بھارتی جارحیت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی

    مئی 7, 2025

    بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والے لیفٹننٹ کرنل کے 7 سالہ بیٹے کی نماز جنازہ ادا

    مئی 7, 2025

    آرمی چیف جنرل عاصم منير کا بھارتی طیارے گرانے پر پاک فضائیہ کو خراج تحسین

    مئی 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکی صدر کی پاک بھارت تنازع کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش

    مئی 7, 2025

    پی ایس ایل 10:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو بڑے مارجن سے شکست دیدی

    مئی 7, 2025

    پی ایس ایل میچ سے قبل بھارتی جارحیت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی

    مئی 7, 2025

    بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والے لیفٹننٹ کرنل کے 7 سالہ بیٹے کی نماز جنازہ ادا

    مئی 7, 2025

    آرمی چیف جنرل عاصم منير کا بھارتی طیارے گرانے پر پاک فضائیہ کو خراج تحسین

    مئی 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.