Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, نومبر 23, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
    • بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور مشترکہ کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک
    • قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7حلقوں پر ضمنی انتخابات کل، تمام تیاریاں مکمل
    • ایبٹ آباد میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق
    • بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 3 اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشتگرد ہلاک
    • خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، 13 دہشت گرد ہلاک
    • فیصل آباد: کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکہ، 20 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    • بنوں: امن کمیٹی کے دفتر پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 افراد شہید، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سندھ گیمز:واپس جانے والی فٹبال ٹیم پر حملہ،2 کھلاڑی زخمی
    اہم خبریں

    سندھ گیمز:واپس جانے والی فٹبال ٹیم پر حملہ،2 کھلاڑی زخمی

    فروری 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Sindh Games Attack on returning football team, 2 players injured
    Share
    Facebook Twitter Email

    سندھ گیمز میں شرکت کے بعد واپس جانے والی فٹبال ٹیم پر حملہ کیا گیا ہے۔جس میں 2 کھلاڑی زخمی ہو گئے ہیں

    کراچی میں ہونے والے سندھ گیمز میں شرکت کے بعد ٹندوالہیار کے قریب واپس جانے والی فٹ بال ٹیم پرحملہ کیا گیا ہے۔واقعے کے حوالے سے ذرائع کے مطابق سندھ گیمز میں شرکت کے بعد واپس جانے والی فٹبال ٹیم کی راستے میں بس میں موجود کھلاڑیوں میں تلخ کلامی کے بعد جھگڑا ہوا تھا۔

    کنوینر فٹبال ٹیم میرپورخاص ڈویژن ساجد لاشاری کے مطابق ٹیم کی بس جب ٹنڈوالہیار پہنچنی تو وہاں پر پہلے سے موجود لوگوں نے ہم پر حملہ کر دیا اور ہمیں سخت تشدد کا نشانہ بنایا جس کی وجہ سے دو کھلاڑی زخمی ہو گئے ہیں۔مزید ساجد لاشاری نے بتایا ہے کہ ہمارا ایک کھلاڑی اس واقعے کے بعد لاپتہ بھی ہے۔دوسری طرف پولیس کے مطابق حملے کے واقعے میں ملوث گرفتار  ایک شخص کو کر لیا گیا ہے جبکہ چھاپے دیگر کی گرفتاری کے لیے مارے جا رہے ہیں۔

    attack players حملہ کھلاڑی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا:موبائل فون کے کلاس رومز میں استعمال پر پابندی
    Next Article سوات:پشتو کے معروف شاعر عبد الرحیم روغانے کی تیسری برسی
    Mahnoor

    Related Posts

    بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور مشترکہ کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 22, 2025

    قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7حلقوں پر ضمنی انتخابات کل، تمام تیاریاں مکمل

    نومبر 22, 2025

    ایبٹ آباد میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق

    نومبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    نومبر 22, 2025

    بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور مشترکہ کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 22, 2025

    قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7حلقوں پر ضمنی انتخابات کل، تمام تیاریاں مکمل

    نومبر 22, 2025

    ایبٹ آباد میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق

    نومبر 22, 2025

    بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 3 اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.