Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, نومبر 7, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • قازقستان نے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار کرلی،امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان
    • 27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے آج طلب کیا گیا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
    • 26 نومبر کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور جنید اکبر کے وارنٹ گرفتاری جاری
    • افغانستان کی جانب سے استنبول معاہدے کی خلاف ،پاک فوج کا موثر جواب
    • جنوبی افریقہ نے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو شکست دیکر سیریز 1۔1 سے برابر کردی
    • بلوچستان بھر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ، اعلامیہ جاری
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے برطانوی چیف آف جنرل سٹاف سر چارلس واکر کی جی ایچ کیو میں ملاقات
    • پاکستان اور بھارت کی جنگ میں 8 طیارے مار گرائے گئے،امريکی صدر ٹرمپ کا نیا دعویٰ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سندھ ہائیکورٹ:جبری گمشدگی جن شہریوں کی ثابت ہوچکی انہیں ہر صورت پیش کیا جائے
    اہم خبریں

    سندھ ہائیکورٹ:جبری گمشدگی جن شہریوں کی ثابت ہوچکی انہیں ہر صورت پیش کیا جائے

    جنوری 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Sindh High Court Citizens whose enforced disappearances have been proven should be presented in all cases
    Share
    Facebook Twitter Email

    سندھ ہائیکورٹ نےحکم دیا ہےسیکرٹری داخلہ کوکہ جبری گمشدگی جن شہریوں کی ثابت ہوچکی ہےانہیں ہر صورت عدالت میں پیش کیا جائے

    جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق سندھ ہائیکورٹ سے درخواستوں پر سماعت کی جس سلسلے میں تفتیشی افسر اور سرکاری وکیل  عدالت میں حاضر ہوئے۔سماعت کے دوران، سرکاری وکیل نے بتایا کہ جے آئی ٹیز اجلاس اور تحقیقات میں دونوں شہروں میں جبری گمشدگی ثابت ہوچی ہے، جس پر عدالت نے سوال کیا کہ شہریوں کی لاپتا ہونے کا کیا باعث ہے اور تحقیقات میں کیا نتائج آئے ہیں؟

    عدالت کو تفتیشی افسر نے بتایا کہ پہلے بھی حافظ فرحان قادری لاپتا ہوا تھا اور دوبارہ 2020 میںلاپتا ہوگیا، مدینہ کالونی تھانے میں اس حوالے سے دو مقدمات درج ہیں، جس پر عدالت نے ملزم کو مفرور قرار دیا ہے۔جسٹس نعمت اللہ نے کہا کہ چاہے جو بھی ہو، لاپتا ہونے والے شہریوں کو عدالت میں پیش کرنا ہوگا۔عدالت نے سیکرٹری داخلہ کو حکم دیا کہ لاپتا ہونے والے شہریوں کو عدالت میں پیش کیا جائے ورنہ خود پیش ہوں، اور جبری گمشدگی کا الزام لگنے والے شہریوں کو ہر صورت عدالت میں حاضر کیا جائے۔

    cases Citizens enforced disappearances Sindh High Court جبری گمشدگی سندھ ہائیکورٹ شہریوں مقدمات
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک افغان حکام کے درمیان ویزہ پالیسی سے متعلق مذاکرات ناکام
    Next Article عثمان خواجہ: "فریڈم اینڈ ایکویلیٹی” نام کی ٹی شرٹس بیچنے کا آغاز
    Mahnoor

    Related Posts

    قازقستان نے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار کرلی،امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان

    نومبر 7, 2025

    27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے آج طلب کیا گیا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

    نومبر 7, 2025

    26 نومبر کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور جنید اکبر کے وارنٹ گرفتاری جاری

    نومبر 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    قازقستان نے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار کرلی،امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان

    نومبر 7, 2025

    27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے آج طلب کیا گیا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

    نومبر 7, 2025

    26 نومبر کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور جنید اکبر کے وارنٹ گرفتاری جاری

    نومبر 7, 2025

    افغانستان کی جانب سے استنبول معاہدے کی خلاف ،پاک فوج کا موثر جواب

    نومبر 6, 2025

    جنوبی افریقہ نے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو شکست دیکر سیریز 1۔1 سے برابر کردی

    نومبر 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.