Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 27, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد سے لاہور جانے والی بس کو چکوال میں حادثہ، 8 افراد جاں بحق ،18 شدید زخمی
    • نوٹوں کی سیاست، نظریات کا جنازہ اور عوام کی بربادی
    • اے این پی کے زیر اہتمام قومی امن جرگہ، خیبرپختونخوا میں بدامنی ناقابل برداشت ہے،اعلامیہ
    • سیلاب سے اربوں کا نقصان، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے وزیراعظم سے 7 ارب روپے اور متاثرہ علاقوں کے دورے کا مطالبہ کردیا
    • خیبر پختونخوا سے منتخب 5 آزاد سینیٹرز پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے
    • ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 ستمبر کو کھیلا جائے گا
    • پاکستان میں 6 ملکی چیفس آف ڈیفنس سٹاف کانفرنس، امریکہ سمیت 5 ممالک کے اعلیٰ عسکری حکام کی شرکت
    • خیبر پختونخوا میں قیادت کا بحران
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سندھ ہائیکورٹ:صوبائی حکومت کو سرکاری ملازمتیں فراہم کرنے کی مشروط اجازت دیدی
    اہم خبریں

    سندھ ہائیکورٹ:صوبائی حکومت کو سرکاری ملازمتیں فراہم کرنے کی مشروط اجازت دیدی

    اپریل 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Sindh High Court Conditional permission to provide government jobs to the provincial government
    Share
    Facebook Twitter Email

    سندھ ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کو سرکاری ملازمتیں فراہم کرنے کی مشروط اجازت دیدی ہے

    سندھ میں سرکاری ملازمتوں پر پابندی سے متعلق کیس کی سماعت میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور  صوبائی حکومت کو عدالت نےسرکاری ملازمتیں فراہم کرنےکی مشروط اجازت دے دی ہے۔سندھ حکومت کو عدالت نےمختلف محکموں میں گریڈ 1 سے 15 تک سرکاری ملازمتیں فراہم کرنے کی اجازت دی ہے۔سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس ظفراحمد راجپوت نے ریمارکس دیے کہ نئے سرے سے اشتہارات جاری کر کے ملازمتیں فراہم کی جائیں تو اس پر عدالت کو کوئی اعتراض نہیں ہے۔سرکاری وکیل نے کہا کہ عدالت نے سرکاری نوکری دینے کے لیے جو ایس او پیز مقرر کیے ہیں ان کے مطابق کارروائی کی اجازت دی جائے۔عدالت کے مطابق نئی حکومت کی تشکیل ہو چکی ہے، اگر ملازمتیں شفاف طریقے سے دی جائیں تو کوئی اعتراض نہیں ہے۔واضح رہے کہ ایم کیو ایم کی درخواست پر عدالت نےاگست 2023 میں سندھ میں سرکاری ملازمتوں پر حکم امتناع جاری کیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلوئر دیر میں مسلسل بارش نے تباہی مچا دی
    Next Article ٹی 20 سیریز,کیویز اور شاہینوں میں سےکس کا پلڑا بھاری؟
    Mahnoor

    Related Posts

    اسلام آباد سے لاہور جانے والی بس کو چکوال میں حادثہ، 8 افراد جاں بحق ،18 شدید زخمی

    جولائی 27, 2025

    اے این پی کے زیر اہتمام قومی امن جرگہ، خیبرپختونخوا میں بدامنی ناقابل برداشت ہے،اعلامیہ

    جولائی 26, 2025

    سیلاب سے اربوں کا نقصان، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے وزیراعظم سے 7 ارب روپے اور متاثرہ علاقوں کے دورے کا مطالبہ کردیا

    جولائی 26, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسلام آباد سے لاہور جانے والی بس کو چکوال میں حادثہ، 8 افراد جاں بحق ،18 شدید زخمی

    جولائی 27, 2025

    نوٹوں کی سیاست، نظریات کا جنازہ اور عوام کی بربادی

    جولائی 26, 2025

    اے این پی کے زیر اہتمام قومی امن جرگہ، خیبرپختونخوا میں بدامنی ناقابل برداشت ہے،اعلامیہ

    جولائی 26, 2025

    سیلاب سے اربوں کا نقصان، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے وزیراعظم سے 7 ارب روپے اور متاثرہ علاقوں کے دورے کا مطالبہ کردیا

    جولائی 26, 2025

    خیبر پختونخوا سے منتخب 5 آزاد سینیٹرز پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے

    جولائی 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.