Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

سندھ

پاکستان پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کا شو کاز نوٹس مسترد کر دیا

“شوکاز دینے والوں کی کوئی حیثیت نہیں” قمرزمان کائرہ

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کا شو کاز نوٹس مسترد کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج بلاول ہاؤس میں بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں کا ورچوئل اجلاس منعقد ہوا، اجلاس…

کہیں دوست کہیں دشمن، لاڑکانہ میں‌ جے یو آئی نے پی ٹی آئی سے اتحاد کرلیا

لاڑکانہ: جمیعت علما اسلام  پاکستان (جے یو آئی) نے لاڑکانہ میں پاکستان پیپلزپارٹی کے خلاف نیا عوامی اتحاد تشکیل دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق جےیوآئی نےلاڑکانہ میں پیپلزپارٹی مخالف اتحادبنالیا، اس حوالے سے…

پیپلزپارٹی نے سندھ کے ضمنی انتخاب میں دونوں نشستیں جیت لیں

ضمنی انتخابات کی طرح سینیٹ الیکشن میں شکست سلیکٹڈ وزیراعظم کی منتظر ہے: بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی نے سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 43 سانگھڑ اور پی ایس 88 ملیر کے ضمنی انتخاب میں میدان مار لیا جبکہ بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی 20 پر ضمنی انتخاب کے اب تک کے نتائج کے مطابق جمعیت…

اداروں کو اب متنازع بنا کر حکومت اداروں کے پیچھے چھپ رہی ہے،بلاول

بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ حکومت سینیٹ الیکشن سے حکومت خوفزدہ ہوگئی ہے

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت پی ڈی ایم کے سینیٹ الیکشن لڑنے کے اعلان سے گھبرا گئی ہے، اور اب اداروں کو متنازعہ بنا کر عمران خان کے لیے دھاندلی کرائی جارہی ہے۔  پریس…

کراچی :حکومتی جماعت کے رکن اسمبلی بھکاریوں سے پیسے لینے لگے ،وڈیو دیکھئے

بھکاریوں سے متعلق تو سبھی جانتے ہیں کہ وہ لوگوں سے بھیک مانگ کر اپنا گزارا کرتے ہیں مگر اس بار معاملہ کچھ اور ہی سامنے آگیا۔

کراچی میں حلقہ پی ایس 116بلدیہ ٹائون سے تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان معذور بھکاریوں سے روزانہ 150روپے بھتہ وصول کرنے لگے۔ بھکاریوں کا کہنا ہے کہ بھتہ نہ دینے پر چوری اور ڈکیتی کے…