پشاور( حسن علی شاہ سے ) خیبرمڈل ایسٹ ٹی وی اپنے ھم وطن پشتونوں کو مثبت تفریحی پروگرامز پیش کررھا ھے تاکہ انکو وطن سے دوری کا احساس نہ ھو مڈل ایسٹ لاونج شو قابل ذکر ھے جو براہ راست نشر کیا جاتا ھے زمرد بونیری اور ڈاکٹر انمول اس شو کے میزبان جبکہ سوات سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ گلالئ مڈل ایسٹ لاونج میں ناظرین کی فرمائش پہ منتخب پشتو گیت بھی سناتی ہیں.
منگل, جنوری 27, 2026
بریکنگ نیوز
- ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا
- ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں
- بنوں میں عسکریت پسندوں کے ٹیکنالوجی سے لیس حملے
- لکی مروت: پولیس چھاپے کے دوران ایس ایچ او زخمی، عباسہ خٹک میں سولر ٹیوب ویل پر دھماکہ
- پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان، ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی کمی
- تیراہ بحران: صوبائی حکومت کی ناکامی اور فوج کے خلاف پروپیگنڈا
- بنوں میں دہشت گردی کے متعدد واقعات، امن کمیٹی رکن جاں بحق، دو دہشت گرد ہلاک

