Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 12, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارت کی سندھ طاس معاہدے سے دستبرداری کی ناکام کوشش
    • اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی میڈیا
    • ملاکنڈ جل رہا ہے
    • سٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ایک لاکھ 26 ہزار کا سنگ میل عبور
    • وزیراعظم نے چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی و دیگر کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا
    • بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کی بلوچستان کے خلاف پروپیگنڈا مہم بے نقاب
    • مجید بریگیڈ کا اہم دہشتگرد عمر مری عرف دکاشی ہلاک
    • انجان حجام ، مائی باپ اور بجٹ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ڈنمارک میں پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کا افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی
    اہم خبریں

    ڈنمارک میں پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کا افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی

    مئی 18, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    "Pakistanis in Denmark Celebrate Victory, Stand United with Armed Forces"
    "From Copenhagen with Love: Overseas Pakistanis Rally Behind Armed Forces"
    Share
    Facebook Twitter Email

    ڈنمارک میں مقیم پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی نے افواجِ پاکستان کے ساتھ والہانہ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے بھارت کے خلاف جنگ میں فتح کا جشن شایانِ شان طریقے سے منایا۔

    یہ پُروقار اور جوشیلہ اجتماع ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن ڈنمارک اور پاکستان سول سوسائٹی ڈنمارک کے اشتراک سے منعقد کیا گیا، جس میں خواتین، بچے، سیاسی، سماجی، کاروباری، مذہبی اور فلاحی حلقوں سے تعلق رکھنے والی متعدد اہم شخصیات نے شرکت کی۔

    تقریب میں مقامی میئر، ڈپٹی میئر، کونسلرز اور دیگر معزز مہمانانِ گرامی نے بھی شرکت کی۔ پروگرام کی میزبانی بابر خان (صدر، ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن ڈنمارک)، امیر مختار نقوی (قائم مقام صدر، پاکستان سول سوسائٹی ڈنمارک)، اور چوہدری افضال آف ڈھل نے کی۔

    تقریب کی خاص بات پاکستان کی عظیم فتح کی خوشی میں کیک کاٹنے کی رسم تھی۔ شرکاء نے "پاکستان زندہ باد” اور "افواجِ پاکستان زندہ باد” کے فلک شگاف نعرے لگا کر اپنی محبت اور حمایت کا بھرپور اظہار کیا۔

    پروگرام میں ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن یورپ کے چیئرمین، ڈاکٹر چوہدری پرویز اقبال لوہسر (تمغہ خدمت، صدارتی ایوارڈ یافتہ) نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، جب کہ معروف سماجی شخصیت میاں منیر مہمانِ خاص تھے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی مذاکرات مکمل
    Next Article عالمی میڈیا کا اعتراف: پاک چین دفاعی تعاون نے بھارت کو پچھاڑ دیا
    Tahseen Ullah Tasir

    Related Posts

    اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی میڈیا

    جون 12, 2025

    سٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ایک لاکھ 26 ہزار کا سنگ میل عبور

    جون 12, 2025

    وزیراعظم نے چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی و دیگر کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

    جون 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارت کی سندھ طاس معاہدے سے دستبرداری کی ناکام کوشش

    جون 12, 2025

    اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی میڈیا

    جون 12, 2025

    ملاکنڈ جل رہا ہے

    جون 12, 2025

    سٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ایک لاکھ 26 ہزار کا سنگ میل عبور

    جون 12, 2025

    وزیراعظم نے چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی و دیگر کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

    جون 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.