Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جنوبی وزیرستان میں امن فیسٹیول 2026 کامیابی کے ساتھ جاری
    امن جون 20, 2026

    جنوبی وزیرستان میں امن فیسٹیول 2026 کامیابی کے ساتھ جاری

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    جنوبی وزیرستان میں امن فیسٹیول 2026 کامیابی کے ساتھ جاری

    فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا ساؤتھ کے تعاون سے یہ فیسٹیول 12 جون سے 10 جولائی تک جاری رہے گا

    امن فیسٹیول کے تحت وزیرستان کے 23 مقامات پر 200 سے زائد ٹیموں کی کھیلوں کے مقابلوں میں شرکت.

    علاقے میں نوجوانوں کے جوش، امن کے پیغام اور مثبت سوچ کی بھرپور عکاسی کر رہی ہے۔

    یہ فیسٹیول سیکیورٹی فورسز کی اُن مسلسل کاوشوں کا تسلسل ہے جو وزیرستان میں پائیدار امن، بھائی چارے اور نوجوانوں کی مثبت سرگرمیوں کے فروغ کے لیے جاری ہیں۔

    فیسٹیول کے پہلے مرحلے میں اب تک 183 مقابلے منعقد ہو چکے ہیں، جن میں کرکٹ کے 95، فٹبال کے 31 اور والی بال کے 57 میچ شامل ہیں۔

    ان مقابلوں میں 2,000 سے زائد نوجوانوں کی شرکت فیسٹیول کو ملنے والی بھرپور عوامی پذیرائی کی عکاسی کرتی ہے۔

    وزیرستان امن فیسٹیول 2026 نوجوانوں کی بھرپور شرکت کے ذریعے امن، یکجہتی اور باہمی تعاون کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

    امن فیسٹیول 2026 امن کا پیغام امن و امان جنوبی وزیرستان جنوبی وزیرستان نیوز خیبر پختونخوا فٹبال فرنٹیئر کور کرکٹ کھیلوں کی سرگرمیاں کھیلوں کے مقابلے نوجوان نوجوانوں کی ترقی والی بال وزیرستان امن فیسٹیول
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article9 مئی کے ايک اور کیس میں تحریک انصاف پنجاب کے رہنماوں کو 10، 10 سال قیدکی سزا، شاہ محمود بری
    Next Article امریکا اور ایران میں تکنیکی سطح کے مذاکرات اتوار کو سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے،ترجمان دفتر خارجہ
    Saqib Butt

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.