Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • میں جو ھوں اس پہ پشیماں نہیں ھوں لوگوں کی باتوں کی پرواہ کبھی نہیں کی نہ ھے۔۔۔ ڈولفن آیان
    • شوبز میں اپنی فنی صلاحیتوں کی بدولت منفرد مقام حاصل کیا خودداری کو ھمیشہ ترجیح دی۔۔۔۔ شازمہ حلیم۔۔
    • تیراہ میں فوجی آپریشن سے قبل ھمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا۔۔ اقبال آفریدی۔۔۔
    •  کسی بھی غیر مہذب اور بیہودہ سی ڈی ڈراموں میں کام نہ کرنیکا عہد کررکھا ھے شینوماما۔
    • معروف چترالی فنکار اقبال الدین دارفانی سے کوچ کرگئے۔۔۔
    • مادری زبان میں تعلیم کیلئے اے این پی کا اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس
    • وزیراعظم کی زیر صدارت دور دراز علاقوں میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کیلئے سولرائزیشن پر اعلیٰ سطحی اجلاس
    • پشاور میں اغواء برائے تاوان میں ملوث ملزم گرفتار، کمسن بچہ باحفاظت بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر سحر میں توہمات اور عملیات پر خصوصی پروگرام ، سابقہ عامل کا انکشاف: “سب جھوٹ ہیں”
    میگزین

    خیبر سحر میں توہمات اور عملیات پر خصوصی پروگرام ، سابقہ عامل کا انکشاف: “سب جھوٹ ہیں”

    نومبر 3, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Special program on superstitions and operations in Khyber Sahar, : “All are lies”
    عملیات اور تعویذات کے نام پر لوگوں کو گمراہ کیا جاتا ہے، “یہ سب جھوٹ اور دھوکہ ہیں، سابقہ عامل افضل رحیم
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (شوبز ڈیسک ) خیبر نیوز کے مارننگ شو “خیبر سحر” میں توہمات، عملیات اور تعویذات کی اصلیت پر خصوصی پروگرام پیش کیا گیا۔ پروگرام کی میزبانی امین مشال نے کی، جبکہ مہمانوں میں ممتاز دینی اسکالر ڈاکٹر فیاض الدین اور سابقہ عامل افضل رحیم شامل تھے۔

    پروگرام میں سابقہ عامل افضل رحیم نے حیران کن انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ عملیات اور تعویذات کے نام پر لوگوں کو گمراہ کیا جاتا ہے، “یہ سب جھوٹ اور دھوکہ ہیں، میں خود اس فریب کا حصہ رہا ہوں لیکن اب لوگوں کو سچ بتانا اپنا فرض سمجھتا ہوں۔”

    معروف عالم دین ڈاکٹر فیاض الدین نے قرآنی حوالوں کے ساتھ وضاحت کی کہ قرآن و سنت میں عملیات اور تعویذات کی ایسی کوئی بنیاد نہیں، بلکہ اکثر اوقات یہ عقیدے کو کمزور کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خواتین پر جنات کے اثرات کا جو تاثر دیا جاتا ہے وہ دراصل عصبی یا نفسیاتی بیماریوں کا نتیجہ ہوتا ہے، جس کا علاج دینی رہنمائی کے ساتھ ساتھ میڈیکل سائنس کے ذریعے ممکن ہے۔

    پروگرام کے میزبان امین مشال نے گفتگو کے اختتام پر کہا کہ خیبر سحر کا مقصد عوام کو علم و شعور دینا اور معاشرتی توہمات کے خلاف آگاہی پیدا کرنا ہے تاکہ لوگ جھوٹے عاملین کے جال میں نہ پھنسیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنوں:شمالی وزیرستان کے ڈی پی او کی گاڑی پر فائرنگ، 6 پولیس اہلکار زخمی
    Next Article رواں ہفتے ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی
    webdesk

    Related Posts

    میں جو ھوں اس پہ پشیماں نہیں ھوں لوگوں کی باتوں کی پرواہ کبھی نہیں کی نہ ھے۔۔۔ ڈولفن آیان

    جنوری 9, 2026

     کسی بھی غیر مہذب اور بیہودہ سی ڈی ڈراموں میں کام نہ کرنیکا عہد کررکھا ھے شینوماما۔

    جنوری 9, 2026

    معروف چترالی فنکار اقبال الدین دارفانی سے کوچ کرگئے۔۔۔

    جنوری 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    میں جو ھوں اس پہ پشیماں نہیں ھوں لوگوں کی باتوں کی پرواہ کبھی نہیں کی نہ ھے۔۔۔ ڈولفن آیان

    جنوری 9, 2026

    شوبز میں اپنی فنی صلاحیتوں کی بدولت منفرد مقام حاصل کیا خودداری کو ھمیشہ ترجیح دی۔۔۔۔ شازمہ حلیم۔۔

    جنوری 9, 2026

    تیراہ میں فوجی آپریشن سے قبل ھمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا۔۔ اقبال آفریدی۔۔۔

    جنوری 9, 2026

     کسی بھی غیر مہذب اور بیہودہ سی ڈی ڈراموں میں کام نہ کرنیکا عہد کررکھا ھے شینوماما۔

    جنوری 9, 2026

    معروف چترالی فنکار اقبال الدین دارفانی سے کوچ کرگئے۔۔۔

    جنوری 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.