پشاور( حسن علی شاہ سے) وفاقی حکومت کی جانب سے بار بار انتباہ اور خبرداری کے بعد بھی صوبائ دارالحکومت پشاور میں مقیم سینکڑوں افغان مہاجرین وطن واپسی سے گریز کررھے ہیں جبکہ دیگر شہروں مانسہرہ ۔کوھاٹ۔ نوشہرہ۔۔مردان۔۔ ایبٹ آباد۔چراٹ۔۔ آضاخیل۔۔ ھنگو۔۔ بنوں۔۔ میرانشاہ اور نظام پور اٹک کامرہ سے افغان مہاجرین کی واپسی کا سلسلہ جاری ھے مگر پشاور کے جن علاقوں میں یہ مہاجرین بدستور رھائش پذیر ہیں اور کاروبار بھی چلائے ہیں ان میں بورڈ بازار تاج اباد۔ دانش اباد۔ ناصر باغ روڈ۔۔ حیات آباد فیز ون ۔۔ٹو
تھری۔۔ اور 6 کے علاوہ کارخانو مارکیٹ ۔بازید خیل۔۔ زنگلی۔۔ کگہ ولہ۔ متنی شامل ھے عوامی حلقوں نے افغان مہاجرین کی واپسی میں تاخیر کا ذمہ دار صوبائ حکومت کی دھری پالیسی کو قرار دیا ھے جو انکی واپسی کی کھل کر نہ مختلف کررھی ھے اور نہ حمایت۔۔۔۔۔۔۔
پشاور سے افغان مہاجرین کی واپسی میں تاخیر صوبائ حکومت کی دوغلی پالیسی پہ عوام کا شدید ردعمل۔۔۔۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read

