ضلع صوابی میں پلوڈھنڈ کے مقام پر سٹیفا نہر میں 17سالہ نوجوان نہانے گیا۔ نہاتے ہوئے پانی کے تیز بہاؤ کے باعث نوجوان ڈوب کر جان کی بازی ہار گیا۔ریسکیو زرائع کے مطابق نوجوان کی لاش کو نہر سے نکال لیا گیا ہے۔ لاش کو فوری طور پر لواحقین کے حوالے کر دی گیا۔واضح رہے کہ سٹیفا نہر میں 17سالہ نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔
بدھ, نومبر 26, 2025
بریکنگ نیوز
- دوسروں کو چور کہنے والے خود چور ثابت ہوئے، عمران خان کو لانیوالے بھی مجرم ہیں، نواز شریف
- فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی کی ملاقات
- اے ڈی بی کی جانب سے پاکستان کے لیے 4 کروڑ80 لاکھ ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری
- نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد ناصر نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- پاک فوج کیلئے ملک کی سرحدی سالمیت، سکیورٹی اور ہر پاکستانی شہری کا تحفظ اولین ترجیح ہے، فیلڈ مارشل
- خیبر نیٹ ورک اور شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
- سہ ملکی ٹی 20 سیریز میں سری لنکا کی پہلی کامیابی، زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست
- پاک بحریہ کا ملکی ساختہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

