Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سيد عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل کے اعزاز سے نواز دیا گیا
    اہم خبریں مئی 22, 2025

    سيد عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل کے اعزاز سے نواز دیا گیا

    Facebook Twitter Email
    Syed Asim Munir awarded the Baton of Field Marshal
    آج ایک تاریخی لمحہ ہے،پوری قوم کو اپنی افواج پر فخر ہے، صدر مملکت، وزیراعظم
    Share
    Facebook Twitter Email

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل کے اعزاز سے نواز دیا گیا، صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے مشترکہ طور پر عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے اعزاز سے نوازا ۔

    خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ مجھے سید عاصم منیر کو آرمی چیف سے فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینا قابل فخر لمحہ ہے جبکہ مجھے اس کی منظوری دینے کی بہت خوشی ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ آج کی تقریب اور دن فیلڈ مارشل کی قومی خدمات کے اعتراف کی شہادت دے رہا ہے، معرکہ حق کے دوران آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے فرنٹ سے لیڈ کیا ۔

    خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نےکہا کہ آج ایک تاریخی اور قابل فخر دن ہے، ہم اپنے ہیروز کی خدمات کے معترف ہیں اور آج کی تقریب بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ عسکری قیادت نے دشمن کے خلاف شاندار فتح حاصل کی، میں فیلڈ مارشل کی قیادت کا معترف ہوں۔ عسکری قیادت نے دشمن کے خلاف تاریخی فتح حاصل کی ،فیلڈ مارشل کی قیادت میں آپریشن بنیان مرصوص میں کامیابی حاصل کی، اس کے علاوہ فیلڈ مارشل عسکری اور سیاسی قیادت کے درمیان روابط کا کردار بھی ادا کررہے ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ ہمارے جوانوں نے بھرپور جواب دے دشمن کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا، کشیدہ صورت حال میں فیلڈ مارشل کا عزم مثالی تھا، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی وطن عزیز کے لیے خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،  ملکی خودمختاری اور سلامتی کیلیے اُن کا کردار انتہائی اہم ہے ۔

    وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان نے نہ صرف اپنی سرحدوں کا دفاع کیا بلکہ دشمن کا غرور خاک میں ملا دیا، ہم فیلڈ مارشل عاصم منیر اور تمام قومی ہیروز کو سلام پیش کرتے ہیں ۔

    تقریب میں مسلم لیگ ن کے صدر میاں نوازشریف، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری، چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی،سروسز چیفس،وفاقی کابینہ کے ارکان،چاروں گورنرز،پنجاب،سندھ اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ، غیرملکی سفراء اور اعلیٰ سول و عسکری حکام شریک ہوئے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت سے 1971 کا بدلہ لے لیا، اب حملہ کرنے سے پہلے مودی 100 بار سوچے گا،وزیراعظم شہبازشریف
    Next Article میڈیا ہمارا فخر، ہمارے ساتھ ملکر جنگ لڑی،دنیا کو بتایا ہم صرف سچ بولتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.