Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اپریل 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ٹرمپ کی معاہدے پر عمل نہ ہونے کی صورت میں ایران کے خلاف مزید سخت کارروائی کی دھمکی
    • ایران کا آبنائے ہرمز کی جزوی بندش کا اعلان، سمندری سلامتی پر خدشات بڑھ گئے
    • پاکستان امن کیلئے اہم کردار ادا کرنے کو تیار، اسلام آباد میں امریکہ ایران مذاکرات کل ہو رہے ہیں
    • اسرائیلی اقدامات خطے میں جاری امن کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، پاکستان
    • جنگ بندی کیلئے ایران کو اگلا قدم اٹھانا ہوگا، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس
    • پی ایس ایل 11، پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیدر آبادکنگزمین کو 4 وکٹوں سے ہرادیا
    • ارومچی میں چین ، پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات، رابطے اور مکالمے کو جاری رکھنے پر اتفاق
    • ایران امریکا جنگ بندی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بڑی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
    کھیل

    ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

    فروری 8, 2026Updated:فروری 8, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    T20 World Cup, New Zealand defeats Afghanistan by 5 wickets
    افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 182 رنز بنائے، نیوزی لینڈ نے ہدف 18 ویں اوور میں 5 وکٹ پر حاصل کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی، افغانستان کے 183 رنز ہدف نیوزی لینڈ نے  18ویں اوور میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر کے میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹم سیفرٹ نے شاندار 65 رنز بنائے اور میچ میں اہم کردار ادا کیا ۔

    چنائی سٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔

    افغانستان نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے جس میں گلبدین نائب نے 63، صدیق اللہ اتل 29 اور رحمان اللہ گرباز نے 27 رنز بنائے ۔

    نیوزی لینڈ کی جانب سے لوکی فرگوسن نے 2، میٹ ہنری، جیکب ڈفی، راچن رویندرا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی، نیوزی لینڈ نے ہدف 18ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر کے میچ جیت لیا ۔

    نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹم سیفرٹ نے سب سے زیادہ 65، گلین فلپس نے 42 اور مارک چیمپین نے 28 رنز بنائے اور ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا ۔

    افغانستان کی جانب سے مجیب الرحمان نے دو، عظمت اللہ عمرزئی، راشد خان اور محمد نبی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی، نیوزی لینڈ کے ٹم سیفرٹ کو شاندار 65 رنز بنانے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں عوام نے پی ٹی آئی کی ہڑتال کی کال مسترد کردی
    Next Article ٹی 20 ورلڈ کپ، انگلینڈ نے نیپال اور سری لنکا نے آئرلینڈ کو شکست دیدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ایس ایل 11، پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیدر آبادکنگزمین کو 4 وکٹوں سے ہرادیا

    اپریل 8, 2026

    پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    اپریل 6, 2026

    پی ایس ایل11، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے شکست دیدی

    اپریل 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ٹرمپ کی معاہدے پر عمل نہ ہونے کی صورت میں ایران کے خلاف مزید سخت کارروائی کی دھمکی

    اپریل 9, 2026

    ایران کا آبنائے ہرمز کی جزوی بندش کا اعلان، سمندری سلامتی پر خدشات بڑھ گئے

    اپریل 9, 2026

    پاکستان امن کیلئے اہم کردار ادا کرنے کو تیار، اسلام آباد میں امریکہ ایران مذاکرات کل ہو رہے ہیں

    اپریل 9, 2026

    اسرائیلی اقدامات خطے میں جاری امن کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، پاکستان

    اپریل 9, 2026

    جنگ بندی کیلئے ایران کو اگلا قدم اٹھانا ہوگا، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس

    اپریل 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.