پنجاب اور سندھ میں دھند کے ڈھیرے چھا گئے ہیں
براؤزنگ:دھند
بلوچستان اورخیبرپختونخوا کے علاوہ ملک کے مختلف اضلا ع میں باران رحمت ہو گئی جس کی وجہ سے سموگ کا خاتمہ ہوا۔ فلائٹ آپریشن بھی مکمل طور پر بحال ہوگیا ہے۔
ملک بھر میں کڑاکے کی سردی کے ساتھ پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ میں دھند کا راج برقرار ہے۔
دھند کے باعث پنجاب میں14 پروازیں منسوخ کردی گئ۔جبکہ متبادل ائیرپورٹس پر 3 پروازوں کو منتقل کردیا گیا۔
ملک بھر میں شدید سردی کا راج چھا گیا اور شدید دھند کے باعث مختلف علاقوں میں موٹرویز بند کر دی گئِی
پی ڈی ایم اے کےمطابق خیبر پختونخوا کے میدانی اضلاع میں آئندہ چند دنوں کے دوران دھند اور سردی کی سخت لہر جاری رہنے کا امکان ہے۔