اہم خبریں جنوری 3, 2024خیبر پختونخوا میں نوجوانوں کی ویپ اور ای سگریٹ کی فروخت پر پابندی کی تجویز خیبر پختونخوا میںویپ اور ای سگریٹ کے بڑھتے استعمال کو روکنے کیلئے گورنر خیبر پختونخوا سے 21سال تک کی عمر کے نوجوانوں کو اس کی فروخت پر پابندی کی تجویز دے دی گئی ہے ۔