Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مہمند، محبت کی شادی کی اجازت نہ ملنے پر لڑکا او لڑکی نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی
    اہم خبریں جولائی 12, 2026

    مہمند، محبت کی شادی کی اجازت نہ ملنے پر لڑکا او لڑکی نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی

    Facebook Twitter Email
    Teen cousins die in suspected poisoning after family opposes marriage in Mohmand
    ضلع مہمند میں پسند کی شادی پر مخالفت، کزن لڑکا اور لڑکی مبینہ زہر خورانی سے زندگی ہار گئے
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع مہمند کی تحصیل پنڈیالی میں پسند کی شادی کی اجازت نہ ملنے پر ایک نوعمر لڑکے اور لڑکی کے مبینہ طور پر زہریلی دوا کھانے سے جاں بحق ہونے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔

    ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے دونوں نوجوان آپس میں چچا زاد (کزن) تھے۔ بتایا جاتا ہے کہ لڑکے کی عمر تقریباً 16 سال جبکہ لڑکی کی عمر 19 سال تھی۔ دونوں ایک دوسرے سے شادی کرنا چاہتے تھے، تاہم اہل خانہ کی جانب سے انہیں اجازت نہیں دی گئی۔

    مقامی ذرائع کے مطابق دونوں نوجوان صبح کے وقت گاؤں کے قریب واقع ایک چشمے کے پاس گئے، جہاں انہوں نے مبینہ طور پر زہریلی دوا پی لی۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر اہل خانہ اور مقامی افراد نے انہیں بچانے کی بھرپور کوشش کی، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔

    پنڈیالی پولیس کے مطابق دونوں کی لاشیں تھانے کی حدود میں واقع علاقے سے برآمد کی گئیں، جنہیں قانونی کارروائی کے لیے تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، جبکہ موت کی اصل وجوہات کا تعین تفتیش اور دیگر قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد کیا جائے گا۔

    اس افسوسناک واقعے کے بعد علاقے میں سوگ اور غم کی فضا چھا گئی ہے، جبکہ مقامی افراد نے نوجوانوں کی ہلاکت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تمام پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں اور حتمی حقائق سامنے آنے کے بعد مزید تفصیلات جاری کی جائیں گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبونیر میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ، سی ٹی ڈی کے ایس آئی مسکین زادہ خان شہید
    Next Article بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری، مزید 4 دہشتگرد مارے گئے، ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 109 ہوگئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.