Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارت نے مئی کی جھڑپوں میں تیسری قوت سے سیزفائر کیلئے درخواست کی تھی، پاکستان
    • آسٹریلیا نے ایشیز سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی
    • بنوں لنک روڈ پر ہنگو پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار زخمی
    • قومی سلامتی پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • وادی تیراہ میں عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والوں کی گاڑی کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی
    • بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، فی یونٹ 93 پیسے سستی، نوٹیفکیشن جاری
    • صدر مملکت، وزیر اعظم اور قائد مسلم لیگ ن پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی جائے، نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا اعلامیہ
    • پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » تحریک انتشار نے قیدی وینزپرحملہ کیا،ایم پی اے کے بیٹے سمیت 4 حملہ آور گرفتار کرلئے،عطا تارڑ
    اہم خبریں

    تحریک انتشار نے قیدی وینزپرحملہ کیا،ایم پی اے کے بیٹے سمیت 4 حملہ آور گرفتار کرلئے،عطا تارڑ

    اکتوبر 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Tehreek-e-Insaf attacked prisoner Vans, 4 attackers including MPA's son were arrested, Atta Tarar
    پولیس نے بہادری اور دلیری کیساتھ مقابلہ کیا اور 18 ملزمان کے فرار کی کوشش ناکام بنادی،وفاقی وزیر
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد میں سنگجانی ٹول پلازہ پر قیدیوں کی گاڑیوں پر حملے کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ قیدیوں کی وینوں پر حملہ کیا گیا، حملہ مکمل منصوبہ بندی کے ساتھ کیا گیا، گرفتار ملزموں کو فرار کروانے کی کوشش ناکام کی گئی مگر پولیس نے بہادری اور دلیری کے ساتھ مقابلہ کیا اور 18 ملزمان کے فرار کی کوشش ناکام بنادی۔

    وفاقی وزیراطلاعات و نشریات  نے کہا  کہ تحریک انتشار کے کارکنان نے سوچی سمجھی سازش کے تحت قیدی وینز پر حملہ کر کے ملزمان کو فرار کروانے کی ناکام کوشش کی، حملہ کرنے والوں میں ملوث پی ٹی آئی  کے رکن صوبائی اسمبلی  لیاقت کے بیٹے سمیت چار افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

    عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ تحریک انتشار کے کارکنان نے یہ حملہ اُس وقت کیا جب ملزمان کو اٹک جیل منتقل کیا جارہا تھا، پولیس وینز پر حملہ سوچا سمجھا منصوبہ ہے، حملہ کرنے والے خیبرپختونخوا سے تحریک انصاف کے ایم پی اے لیاقت کے صاحبزادے سمیت چار افراد کو گرفتار کر کے دو گاڑیاں اور دو پستول قبضے میں لے گئے ہیں۔

    انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انتشار کی ایک تاریخ رہی ہے، 9 مئی کو فوج پر حملہ اور شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کی گئی، پی ٹی وی پر انہوں نے حملہ کیا، پارلیمنٹ پر دھاوا بولا اور قبریں بھی کھودی ہیں۔

    عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ قیدی وین میں 82 ملزمان سوار تھے سنگجانی کے مقام پر جیسے ہی گاڑیوں کی رفتار آہستہ ہوئی تو جرائم پیشہ افراد اور گینگ کی صورت میں حملہ کیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعلی خیبر پختونخوا نے سنگجانی میں قیدیوں کی گاڑیوں پر حملے کو ڈرامہ قرار دے دیا
    Next Article انگلینڈ کو راولپنڈی ٹیسٹ میں بھی شکست، پاکستان نے سیریز 1-2 سے جیت لی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بھارت نے مئی کی جھڑپوں میں تیسری قوت سے سیزفائر کیلئے درخواست کی تھی، پاکستان

    جنوری 8, 2026

    آسٹریلیا نے ایشیز سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی

    جنوری 8, 2026

    بنوں لنک روڈ پر ہنگو پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار زخمی

    جنوری 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارت نے مئی کی جھڑپوں میں تیسری قوت سے سیزفائر کیلئے درخواست کی تھی، پاکستان

    جنوری 8, 2026

    آسٹریلیا نے ایشیز سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی

    جنوری 8, 2026

    بنوں لنک روڈ پر ہنگو پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار زخمی

    جنوری 8, 2026

    قومی سلامتی پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    جنوری 8, 2026

    وادی تیراہ میں عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والوں کی گاڑی کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی

    جنوری 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.