Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مارچ 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان
    • حکومت کی عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات کو اپنانے کی اپیل
    • ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کو منائی جائے گی
    • پاکستان نے اپنے میزائل پروگرام کو ممکنہ خطرہ قرار دینے کا دعویٰ مسترد کر دیا
    • صدر مملکت نے پاکستان سٹیزن شپ سمیت اہم ترمیمی بلز کی منظوری دیدی
    • پاکستان اپنے عوام کے خلاف دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کے استعمال کو ہرگز برداشت نہیں کریگا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • کراچی میں طوفانی بارش، 19 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنوں بکاخیل میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، جبکہ سیکیورٹی خدشات کے باعث میرانشاہ روڈ پر آج بھی کرفیو نافذ
    اہم خبریں

    بنوں بکاخیل میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، جبکہ سیکیورٹی خدشات کے باعث میرانشاہ روڈ پر آج بھی کرفیو نافذ

    جنوری 18, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Terror plot foiled in Bannu’s Bakkakhel while curfew on Miranshah road remains in place
    بنوں بکاخیل میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، جبکہ سیکیورٹی خدشات کے باعث میرانشاہ روڈ پر آج بھی کرفیو نافذ
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنوں میں سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، جبکہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر میرانشاہ روڈ پر دوسرے روز بھی کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق نامعلوم دہشتگردوں نے بنوں کے علاقے بکاخیل میں سرکلر روڈ پر خطرناک آئی ای ڈی بم نصب کیا تھا۔ سیکیورٹی فورسز نے بروقت اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے علاقے کو گھیرے میں لیا اور بم برآمد کر کے ناکارہ بنا دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ای ڈی بم میں بڑی مقدار میں بارودی مواد استعمال کیا گیا تھا، جس سے بڑے جانی نقصان کا خدشہ تھا۔ واقعے کے بعد علاقے میں کلیئرنس آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

    دوسری جانب سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر میرانشاہ روڈ پر دوسرے روز بھی کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر بنوں کی سفارش پر ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ و قبائلی امور نے کرفیو کے احکامات جاری کیے۔ اعلامیے کے مطابق بنوں آر پی او آفس سے میرانشاہ غلام خان بارڈر تک سڑک پر آج بروز اتوار صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک کرفیو نافذ رہے گا۔

    کرفیو کے دوران عام شہریوں اور نجی گاڑیوں کی آمد و رفت پر مکمل پابندی ہوگی، جبکہ میرانشاہ روڈ کے اطراف رہائش پذیر شہریوں کو پیشگی آگاہ کرنے کے احکامات بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔ حکام کے مطابق یہ اقدامات عوام کی جان و مال کے تحفظ اور سیکیورٹی صورتحال کو مکمل طور پر کنٹرول کرنے کے لیے کیے گئے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکراچی کے گل پلازہ میں خوفناک آتشزدگی سے 6 افراد جاں بحق، 20 زخمی، ریسکیو آپریشن جاری
    Next Article بنوں میں سرکلر روڈ منصوبے پر کام کرنے والی نجی کمپنی کے کیمپ پر عسکریت پسندوں کا حملہ
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان

    مارچ 19, 2026

    حکومت کی عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات کو اپنانے کی اپیل

    مارچ 19, 2026

    ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کو منائی جائے گی

    مارچ 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان

    مارچ 19, 2026

    حکومت کی عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات کو اپنانے کی اپیل

    مارچ 19, 2026

    ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کو منائی جائے گی

    مارچ 19, 2026

    پاکستان نے اپنے میزائل پروگرام کو ممکنہ خطرہ قرار دینے کا دعویٰ مسترد کر دیا

    مارچ 19, 2026

    صدر مملکت نے پاکستان سٹیزن شپ سمیت اہم ترمیمی بلز کی منظوری دیدی

    مارچ 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.