Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, نومبر 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • صدر آصف زرداری اور وزيراعظم شهبازشريف کا تمام معاملات مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق
    • رومانیہ کی گلوکارہ جارجیانا کوستیا گلوگا کو گلوبل ایمبیسیڈر ایوارڈ 2026 سے نواز دیا گیا
    • سونے کی غیرقانونی کان کنی: گورنر کے پی نے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا
    • اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو جواب، سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار
    • پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں 24 دسمبر تک توسیع کردی
    • چترال میں پاک فوج اور فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
    • خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں مزید 22 دہشت گرد ہلاک
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد جنوبی وزیرستان اپر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنوں میں سرکلر روڈ منصوبے پر کام کرنے والی نجی کمپنی کے کیمپ پر عسکریت پسندوں کا حملہ
    خاص خبریں جنوری 18, 2026

    بنوں میں سرکلر روڈ منصوبے پر کام کرنے والی نجی کمپنی کے کیمپ پر عسکریت پسندوں کا حملہ

    Facebook Twitter Email
    Bannu road project camp attacked; machinery burned
    ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعے سے کمپنی کو بھاری مالی نقصان پہنچا ہے۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنوں میں سرکلر روڈ منصوبے پر کام کرنے والی نجی کمپنی کے کیمپ پر نامعلوم عسکریت پسندوں نے دھاوا بول دیا، جس کے نتیجے میں کیمپ میں موجود بھاری مشینری کو نذرِ آتش کر دیا گیا۔

    ذرائع کے مطابق یہ واقعہ بنوں کے علاقے دوا منزی میں پیش آیا، جہاں 20 سے 25 مسلح عسکریت پسند کیمپ میں داخل ہوئے اور وہاں موجود تمام مشینری کو آگ لگا دی۔ حملہ آوروں نے کرین، ڈمپر، اسکیویٹر، واٹر ٹینکر، جنریٹر، رولر، لوڈر، سولر پلانٹ، ٹریکٹر، ڈیزل ڈرم، کرننگ کمپاؤنڈ ڈرم اور ویلڈنگ پلانٹ کو مکمل طور پر تباہ کر دیا۔

    پراجیکٹ انجینئر شرافت کے مطابق واقعے میں ہونے والے نقصانات کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے، تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعے سے کمپنی کو بھاری مالی نقصان پہنچا ہے۔

    واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں جبکہ واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ سیکیورٹی ادارے حملہ آوروں کی تلاش اور واقعے کے محرکات جاننے میں مصروف ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنوں بکاخیل میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، جبکہ سیکیورٹی خدشات کے باعث میرانشاہ روڈ پر آج بھی کرفیو نافذ
    Next Article کراچی آتشزدگی، صدر مملکت، وزیراعظم ، بلاول بھٹو کا جانی و مالی نقصان پر اظہارِ افسوس
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    صدر آصف زرداری اور وزيراعظم شهبازشريف کا تمام معاملات مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق

    نومبر 19, 2026

    سونے کی غیرقانونی کان کنی: گورنر کے پی نے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا

    نومبر 19, 2026

    اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو جواب، سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار

    نومبر 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    صدر آصف زرداری اور وزيراعظم شهبازشريف کا تمام معاملات مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق

    نومبر 19, 2026

    رومانیہ کی گلوکارہ جارجیانا کوستیا گلوگا کو گلوبل ایمبیسیڈر ایوارڈ 2026 سے نواز دیا گیا

    نومبر 19, 2026

    سونے کی غیرقانونی کان کنی: گورنر کے پی نے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا

    نومبر 19, 2026

    اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو جواب، سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار

    نومبر 19, 2026

    پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں 24 دسمبر تک توسیع کردی

    نومبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.