Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مئی 9, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ڈرونز کے پیچھے کا ڈرامہ: بھارت کی میڈیا جنگ یا عسکری کامیابی؟
    • بھارتی جارحیت کے باوجود آپریشن سندور کی ناکامی
    • سائبر جنگ:  ایک خاموش مگر خطرناک جنگ
    • لائن آف کنٹرول پر پاکستان کی بھارتی فوج کیخلاف جوابی کارروائیاں جاری
    • بوکھلاہٹ کا شکار بھارتی فوج کی سول آبادی پر گولہ باری
    • لائن آف کنٹرول پر پاکستان کا بھارتی فوج کو منہ توڑ جواب، کئی چیک پوسٹیں تباہ
    • مودی کا فالس فلیگ آپریشن اور بھارتی فضائیہ کی تباہی پر بھارت سے آوازیں اٹھنے لگیں
    • بھارتی پروپیگنڈا اپنے عروج پر، جہازوں کی شرمندگی چھپائے نہ چھپے !
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر میں زنگی چیک پوسٹ اور تھانے پر دہشتگردوں کے حملے،6 اہلکار شہید،12 زخمی،5 لاپتہ
    اہم خبریں

    خیبر میں زنگی چیک پوسٹ اور تھانے پر دہشتگردوں کے حملے،6 اہلکار شہید،12 زخمی،5 لاپتہ

    اگست 9, 2024Updated:اگست 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber PS attack
    Terrorist attacks on Zangi check post and police station in Khyber, 6 personnel martyred, 12 injured, 5 missing
    Share
    Facebook Twitter Email

    ذرائع کے مطابق دہشتگردوں نے گزشتہ رات سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ۔

    ذرائع کے مطابق دہشتگردوں نے تھانہ تیراہ 27 بریگیڈ کے انڈر کمانڈ 231 وینگ، آدم زنگئی پوسٹ 05 بلوچ اور تھانہ تیراہ پر حملے کئے ۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں نے  اس دوران چیک پوسٹ پر چھوٹے بڑے ہتھیاروں سے فائرنگ کی۔

    ذرائع نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے حملوں   میں 6  ایف سی اہلکار شہید اور 12زخمی ہو گئے۔

    دہشتگردوں کے حملوں کے بعد 5 سے 6 سیکیورٹی اہلکار لاپتہ ہیں جن کی تلاش کیلئے سیکیورٹی فورسز کی کارروائی جاری ہے۔

    فورسز کی جوابی کارروائی میں کئی دہشتگردوں کے ہلاک و زخمی  ہونے کی  بھی اطلاع ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکی معاشرے میں انڈین نژاد لوگوں کا غلبہ
    Next Article پشاور:ہائی کورٹ کی 9 مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن کے لیے ججز کی نامزدگی سے معذرت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ڈرونز کے پیچھے کا ڈرامہ: بھارت کی میڈیا جنگ یا عسکری کامیابی؟

    مئی 9, 2025

    بھارتی جارحیت کے باوجود آپریشن سندور کی ناکامی

    مئی 9, 2025

    سائبر جنگ:  ایک خاموش مگر خطرناک جنگ

    مئی 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ڈرونز کے پیچھے کا ڈرامہ: بھارت کی میڈیا جنگ یا عسکری کامیابی؟

    مئی 9, 2025

    بھارتی جارحیت کے باوجود آپریشن سندور کی ناکامی

    مئی 9, 2025

    سائبر جنگ:  ایک خاموش مگر خطرناک جنگ

    مئی 9, 2025

    لائن آف کنٹرول پر پاکستان کی بھارتی فوج کیخلاف جوابی کارروائیاں جاری

    مئی 9, 2025

    بوکھلاہٹ کا شکار بھارتی فوج کی سول آبادی پر گولہ باری

    مئی 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.